دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

دیوبندی حضرات کو چاہیے کہ اس جملہ کو بار بار پڑھیں اور اپنے عارفِ ملت و حکیم کے ذوقِ حکمت و معرفت سے کیف اندوز ہو کر اس کی داد دیں۔

مولوی اشرف علی صاحب تھانوی کے ملفوظ منقول الصدر (۱)سے یہ امر بھی واضح ہوگیا کہ بعض اعمال و عقائدمُخْتَلَف فِیْہَا  (۲) کی بناء پر مفتیانِ دیوبند کا اہلِ سنت ( بریلویوں ) کو کافر و مشرک قرار دینا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناجائز یا مکروہ کہنا قطعاً غلط، باطل محض اور بلا دلیل ہے۔صرف بغض و عناد اور تعصب کی وجہ سے انہیں کافر و مشرک کہا جاتا ہے ورنہ در حقیقت اہلِسنت ( بریلوی) حضرات کے عقائد و اعمال میں کوئی ایسی چیز نہیں پائی جاتی جس کی بناء پر انہیں کافر و مشرک قرار دیا جاسکے یا ان کے پیچھے نماز پڑھنے کو مکروہ کہا جاسکے۔

ہمیں امید ہے کہ یہ چند امور جو ہم نے پہلے بیان کیے ہیں ان شاءَاللہ الْعَزِیْز آئندہ چل کر ہمارے ناظرین کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوں گے۔

حق وباطل میں امیتاز

اب آئندہ صفحات میں دیوبندی حضرات او ر اہلِ سنت کا مسلک ملاحظہ فرما کر حق و باطل میں امتیازکیجئے۔

(1) دیوبندیوں کا مذہب

دیوبندی حضرات کے مقتداء مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی کے شاگردِ رشید مولوی حسین علی صاحب ساکن واں بھچراں ضلع میانوالی اور ان کے شاگردو بعض دیگر علماءِ دیوبند کے

_______________

1تھانوی صاحب کا وہ ملفوظ جو پہلے ذکر کیا گیا یعنی’’ ہم بریلی والوں کو اہلِ ہوا کہتے ہیں۔اہلِ ہوا کافر نہیں۔‘‘    2ایسے عقائد جن میں سنیوں اور دیوبندیوں کا اختلاف ہے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن