دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

مرقوم ہے۔

’’ ہم بریلی والوں کو اہلِ ہوا  (۱)کہتے ہیں۔اہلِ ہوا کافر نہیں۔‘‘

اس سلسلے میں مولوی اشرف علی صاحب تھانوی کا ایک اور مزیدارملفوظ ملاحظہ فرمائیے ۔

(الافاضات الیومیہ، جلد پنجم، مطبوعہ اشرف المطابع تھانہ بھون، صفحہ ۲۲۰ پر ملفوظ نمبر ۲۲۵)میں مرقوم ہے۔

’’ایک سلسلہء گفتگو میں فرمایا کہ دیوبند کا بڑا جلسہ ہوا تھا تو اس میں ایک رئیس صاحب نے کوشش کی تھی کہ دیوبندیوں میں اور بریلویوں میں صلح ہوجائے ۔ میں نے کہا !ہماری طرف سے کوئی جنگ نہیں۔ وہ نماز پڑھاتے ہیں ، ہم پڑھ لیتے ہیں۔ ہم پڑھاتے ہیں وہ نہیں پڑھتے تو ان کو آمادہ کرو۔( مزاحاً فرمایا کہ ان سے کہو کہ آ،مادہ ! نر آگیا) ہم سے کیا کہتے ہو۔

اس عبارت سے یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح واضح ہوگئی کہ علماءِ اہلِ سنت ( جنہیں بریلوی کہا جاتا ہے) دیوبندیوں کے نزدیک مسلمان ہیں اور ان کا دامن ہر قسم کے کفر و شرک سے پاک ہے۔ حتی کہ دیوبندیوں کی نمازان کے پیچھے جائز ہے۔ عبارت منقولہ بالا  (۲) سے جہاں اصل مسئلہ ثابت ہوا وہاں علماءِ دیوبند کے مجددِ اعظم حکیم الامت مولوی اشرف علی صاحب (۳)کی تہذیب اور مخصوص ذہنیت کا نقشہ بھی سامنے آگیا، جس کا آئینہ دار مولوی اشرف صاحب کے ملفوظ شریف کا یہ جملہ ہے کہ ۔

ان (بریلویوں ) سے کہو آ، مادہ ، نر آگیا۔

__________________

1اہلِ بدعت  2یعنی تھانوی صاحب کی وہ عبارت جو ابھی نقل کی گئی  3متوفیٰ ۱۳۶۲ھ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن