دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

رکھا تھا۔ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی شوکت توڑ دی۔‘‘اِنْتَہیٰ  (۱)

دیکھئے یہاں اپنے مذہب کو کیسے چھپایا اور’’فتاویٰ رشیدیہ‘‘ کی عبارت کو صاف ہضم کر گئے۔ یہ تو ایک نمونہ تھا۔ تمام کتاب کا یہی حال ہے کہ جان بچانے کے لیے اپنے مذہب پر پردہ ڈال دیا۔ اپنی عبارات کو بھی چھپادیا۔ اب ناظرینِ کرام خود فیصلہ فرمائیں کہ خیانت کرنے والا کون ہے؟

آخری سہارا

اس بحث میں ہمارے مخالفین ( حضرات علماءِ دیوبند) کا ایک آخری سہارا یہ ہے کہ بہت سے اکابر علماءِ کرام و مشائخِ عظام نے علماءِ دیوبند کی تکفیر نہیں کی جیسے سند المحدثین حضرت مولانا ارشاد حسین صاحب مجددی رام پوری رحمۃُ اللہ تعالٰی علیہ اور قبلۂ عالم حضرت سید پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی رحمۃُ اللہ تعالٰی علیہ اسی طرح بعض دیگر اکابر ِامت کی کوئی تحریر ثبوتِ تکفیر میں پیش نہیں کی جاسکتی ۔

اس کے متعلق گزارش ہے کہ تکفیر نہ کرنے والے حضرات میں بعض حضرات تو وہ ہیں جن کے زمانے میں علماءِ دیوبند کی عباراتِ کفریہ ( جن میں التزامِ کفر متیقّن ہو)  (۲) موجود ہی نہ تھیں جیسے مولانا ارشاد حسین صاحب رام پوری رحمۃُ اللہ تعالٰی علیہ ۔(۳)ایسی صورت میں تکفیر کا سوال ہی پیدا

_________________

1رد المحتار، کتاب الجہاد، مطلب فی اتباع عبد الوہاب الخوارج فی زماننا ، ۶؍۴۰۰    2یعنی ایسی عبارت جس میں کفر پایا جائے اور اس کے قائل کواس کفر پر اطلاع بھی ہو۔لزوم و التزام کا فرق معلوم کرنے کے لئے دیکھئے صفحہ نمبر N   3جن کا انتقال۱۳۱۲ھمیں ہوچکا تھا جبکہ کفریہ عبارات پر مبنی کتابوں میں سے بعض تو بعد میں لکھی گئیں یابعض پہلے لکھی جا چکی تھیں مگر عام نہ ہونے کی بنا پر ان علماء کی نظر سے نہیں گزری۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن