دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

تھا۔ اس کے عقائد بھی عمدہ تھے۔ دیکھئے ’’فتاویٰ رشیدیہ‘‘ جلد ۱، ص ۱۱۱ پر مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی نے لکھا کہ…

’’ محمد بن عبدالوہاب کے مقتدیوں کو نجدی کہتے ہیں۔ ان کے عقائد عمدہ تھے۔ مذہب ان کا حنبلی (۱) تھاالبتہ ان کے مزاج میں شدت تھی مگر وہ اور ان کے مقتدی اچھے ہیں مگر ہاں جو حد سے بڑھ گئے ان میں فساد آگیا اور عقائد سب کے متحد ہیں۔ اعمال میں فرق حنفی، شافعی ،مالکی، حنبلی کا ہے۔‘‘                          ( رشید احمد گنگوہی)

ناظرینِ کرام نے ’’فتاویٰ رشیدیہ‘‘ کی اس عبارت سے معلوم کرلیا ہوگا کہ دیوبندیوں کے مذہب میں محمد بن عبدالوہاب نجدی کے عقائد عمدہ تھے اور وہ اچھا آدمی تھا لیکن جب علماءِ حَرَمَیْنِ طَیِّبَیْن نے دیوبندیوں سے سوال کیا کہ بتاؤ !محمد بن عبدالوہاب کے متعلق تمہارا کیا اعتقاد ہے ؟وہ کیسا آدمی تھا ؟تو حیلہ سازی سے کام لے کر اپنا مذہب چھپالیا اور لکھ دیا ۔’’ ہم اسے خارجی اور باغی سمجھتے ہیں۔‘‘ملاحظہ ہو: اَلْمُہَنَّد، ص ۱۹،۲۰…

’’ہمارے نزدیک ان کا حکم وہی ہے جو صاحبِ در مختار نے فرمایا ہے۔ اس کے چند سطر بعد مرقوم ہے کہ علامہ شامی نے اس کے حاشیہ میں فرمایا ہے’’ جیسا کہ ہمارے زمانے میں عبدالوہاب کے تابعین سے سرزد ہوا کہ نجد سے نکل کرحَرَمَیْنِ طَیِّبَیْنپر متغلب ہوئے۔(۲)  اپنے کو حنبلی مذہب بتاتے تھے مگر ان کا عقیدہ یہ تھا کہ بس وہی مسلمان ہیں اور جو ان کے عقیدہ کے خلاف ہو وہ مشرک ہے اور اسی بناء پر انہوں نے اہلِ سنت اور علماءِ اہلِ سنت کا قتل مباح سمجھ

______________

1…امام احمد بن حنبل رحمۃُ اللہ تعالٰی علیہکے پیروکار تھے   2…قبضہ کرلیا


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن