30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
^…سَلَبَ اللہُ اِیْمَانَکَ وَ سَوَّدَ وَجْہَکَ فِی الدَّارَیْنِ وَ عَاقَبَکَ بِمَا عَاقَبََ بِہٖ أَبَا جَہْلٍ وَعَبْدَاللہِ بْنَ أُبَیْ یَا رَءِیْسَ الْمُبْتَدِعِیْنَ۔ (آمین)
اے بدعتیوں کے سردار(مجدد بریلوی)سلب کرے اللہ تعالیٰ تیرا ایمان اور دونوں جہان میں تیرا منہ کالا کرے اور تجھے وہی عذاب دے جو ابو جہل اور عبد اللہ بن ابی کو دیا تھا۔ (آمین) ۔ (ص ۱۰۴، ۱۰۵)
&… مگر تہذیبِ علم کوئی لفظ مجدد بریلوی کے شایانِ شان قلم سے نہیں نکلنے دیتی۔ (ص ۱۰۵)
*…فَسَوَّدَ اللہُ وَجْہَہُ فِی الدَّارَیْنِ وَاَسْکَنَہُ بِحُبُوْحَۃِ الدَّرْکِ الْاَسْفَلِ مِنَ النَّارِ مَعَ أَعْدَاءِ سَیِّدِ الْکَوْنَیْنِ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔ (ص ۱۱۹)
اللہ تعالیٰ اس (مجدد بریلوی) کا دونوں جہاں میں منہ کالا کرے اور اسے حضور کے دشمنوں کے ساتھ جہنم کے سب سے نیچے گڑھے میں رکھے۔
(… یہ سب تکفیریں اور لعنتیں بریلوی اور اس کے اتباع کی طرف لوٹ کر قبر میں ان کے واسطے عذاب اور بوقتِ خاتمہ ان کے لئے موجبِ خروج ایمان و ازالۂ تصدیق وایقان(۱) ہوں گی اور قیامت میں ان کے جملہ متبعین کے واسطے اس کی موجب ہوں گی کہ ملائکہ حضور عَلَیْہِ السَّلام سے کہیں گے۔إِنَّکَ لَا تَدْرِیْ مَا أَحْدَثُوْا بَعْدَکَ(۲)اور رسول مقبول عَلَیْہِ السَّلام دجال بریلوی اور ان کے اتباع کو سُحْقًا سُحْقًا (۳) فرما کر اپنے حوضِ مورود و شفاعت ِ محمود
__________________
1…ایمان کی بربادی کا سبب 2…آ پ نہیں جانتے کہ انھوں نے آپ کے بعد دین میں کیا کیا ایجاد کیا ۔ 3…دور ہوجاؤ،دور ہوجاؤ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع