دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

دیوبندیوں کی توہین آمیز عبارات کے

 اظہار کی ضرورت

          بعض دیوبندی حضرات کہا کرتے ہیں کہ علماءِ دیوبند کی ان عبارات کے اظہار واشاعت کی کیا ضرورت ہے جن سے آپ لوگ توہین سمجھتے ہیں۔اس زمانے میں ان عبارات کی اشاعت بلاوجہ شور وشر ، فتنہ وفساد کا موجب ہے اور یہ بڑی ناانصافی ہے کہ علماءِ دیوبندکے ساتھ لڑائی مول لی جائے ۔

         اس کا جواب یہ ہے کہ علماءِ دیوبند کی توہینی عبارتوں کے اظہار کی وہی ضرورت ہے جو’’ مولوی احمد علی صاحب‘‘ کو ’’مودودیوں ‘‘ کا پول کھولنے کیلئے پیش آئی کہ علماءِ دیوبند نے تمام مسلمانوں کے عقیدے کے خلاف اللہ تعالیٰ اور انبیاء واولیاء کی مقدّس شان میں وہ شدید اور ناقابلِ برداشت حملے کئے ہیں جنہیں کوئی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا۔ مولوی احمد علی صاحب اس ضرورت کو حسبِ ذیل عبارت میں بیان فرماتے ہیں۔

          ’’کیا جب ڈاکو کسی کے گھر میں گھس آئے تو گھر والا ڈاکو سے مقابلہ کر کے اپنا مال اور اپنی جان نہ بچائے ؟اور اگر مال اور جان بچانے کے لئے ڈاکو سے مقابلہ کرے تو پھر یہ کہنا صحیح ہے کہ گھر والا بڑا ہی بے انصاف ہے کہ ڈاکو سے لڑ رہا ہے ؟‘‘ (رسالہ مذکورہ (۱)،مولوی احمد علی صاحب،ص ۸۴)

علماء دیوبند کی تہذیب کا ایک مختصر نمونہ

          دیوبندی حضرات عام طور پر یہ کہتے ہیں کہ بریلوی مولوی علماءِ دیوبند کو گالیاں

دیاکرتے ہیں۔

_____________

1…رسالہ ’’  حق پرست علماء کی مودودیت سے ناراضگی کے اسباب‘‘

         


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن