30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سامنے موجود ہیں۔اگر آپ نے خوفِ خدا کو دل میں جگہ دے کر پوری دیانتداری سے بنظرِ انصاف غور فرمایا تو آپ یہ تسلیم کرنے پر مجبور ہوجائیں گے کہ مودودی صاحب کی عبارت کے مقابلہ میں علماءِ دیوبند کی عبارات مفہومِ توہین میں زیادہ صریح ہیں۔
دیوبندی حضرات کا علماءِ اہل سنت پر ایک اعتراض
اور دیوبندی عالم کی تحریر سے اس کا جواب
دیوبندی حضرات علماءِ اہل سنت پر اعتراض کرتے ہیں کہ علماءِ دیوبند پر اعتراض کرنے والے ان کی عبارتوں کے سیاق وسباق کو نہیں دیکھتے جو فقرہ قابلِ اعتراض ہوتا ہے فقط اس کو پکڑ لیتے ہیں اور صرف اسی فقرہ کے باعث علماء دیوبند پر طعن وتشنیع (۱)شروع کر دیتے ہیں۔
برادرانِ اسلام ! سیاق وسباق سے دیوبندی حضرات کی مراد یہ ہوتی ہے کہ اگلی پچھلی عبارتوں کو دیکھ کر پھر اعتراض ہو تو کرنا چاہیے۔
جواباً عرض ہے کہ مودودی صاحب پر اعتراض کرنے والے دیوبندیوں پر بِعَیْنِہ (۲) یہی اعتراض انہی الفاظ میں مودودیوں کی طرف سے آ پ کے مولوی احمد علی صاحب دیوبندی نے اپنے رسالہ ’’حق پرست علماء کی مودودیت سے ناراضگی کے اسباب‘‘ کے صفحہ نمبر ۸۰ پر نقل کیا ہے اور اس کا جواب بھی اسی صفحہ پر دیا ہے ہم بِعَیْنِہ وہی جواب نقل کئے دیتے ہیں۔
ملاحظہ فرمائیے: ’’اگر دس سیر دودھ کسی کھلے منہ والے دیگچے میں ڈال دیا جائے اور اس
دیگچہ کے منہ پر ایک لکڑی رکھ کر ایک تاگہ (۳)میں خنزیر کی ایک بوٹی ایک تولہ کی اس لکڑی میں باندھ
________________
1…برا بھلاکہنا 2…بالکل یہی 3…دھاگے میں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع