30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
درست نہ نکلنا ہرگز منصبِ نبوت پر طعن کا موجب نہیں ہے‘‘۔ (ماخوز ازترجمان القرآن)
(’’حق پرست علماء کی مودودیت سے ناراضگی کے اسباب‘‘ مؤلفہ مولوی احمد علی صاحب امیر انجمن خدام الدین دروازہ شیرانوالہ لاہور ص ۱۸)
اب ملاحظہ ہو ں اکابر علماءِ دیوبند کی وہ عبارات جن سے علماءِ اہلِ سنت نے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی توہین سمجھ کر ان پر توہینِ خدا ورسول کا حکم لگایا ہے۔
!… ’’اور انسان خود مختار ہے ،اچھے کام کریں یا نہ کریں اور اللہ تعالیٰ کو پہلے سے کوئی علم بھی نہیں ہوتا کہ کیا کریں گے بلکہ اللہ کو ان کے کرنے کے بعد معلوم ہوگا اور آیاتِ قرآنی جیسا کہ {ولیعلم الذین} (۱)وغیرہ بھی اور احادیث کے الفاظ اس مذہب پر منطبق ہیں۔ ‘‘
(بُلْغَۃُ الْحَیْرَان ،مصنف مولوی حسین علی، ص ۱۵۷، ۱۵۸)
@… ’’پھر دروغ صریح (۲)بھی کئی طرح پر ہوتاہے جن میں سے ہر ایک کا حکم یکساں نہیں۔ہر قسم سے نبی کو معصوم ہونا ضروری نہیں ‘‘۔ (تصفیۃ العقائد،ص ۲۵ ،مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی)
#… ’’ بالجملہ علی العموم(۳) کذب کو منافی شان نبوت بایں معنی سمجھنا کہ یہ معصیت ہے اور انبیاء عَلَیْہِمُ السَّلام معاصی سے معصوم ہیں۔خالی غلطی سے نہیں ‘‘۔ (تصفیۃ العقائد، ص ۲۸ ،مولوی محمد قاسم نانوتوی بانی مدرسہ دیوبند)
مودودی صاحب اور علماءِ دیوبند دونوں کی اصل عبارات بلاکم وکاست (۴)آپ کے
______________
1…پ ۴،سورۃ اٰل عمران ،الآیۃ۱۶۷ 2…واضح جھوٹ 3…الحاصل مطلقاً کذب کو
4…بلا کمی بیشی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع