دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

کی وہ عبارتیں توہین کے مفہوم سے بہت دور ہیں جن سے خود آپ کے علماءِ دیوبند نے توہین کا مفہوم نکال کر مودودی صاحب پر الزاماتِ توہین عائد کئے ہیں۔اگرچہ ہمارے نزدیک دونوں میں کوئی فرق نہیں لیکن عبارات میں صراحت و وضاحت ِتوہین کے بیّن تفاوت (۱)کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔

          ہم مودودی صاحب کی ان عبارات میں سے صرف ایک عبارت بلا تشریح تحریر کرتے ہیں جس کی بناء پر علماءِ دیوبند نے مودودی صاحب کو توہینِ خدا ورسول کا مجرم گردانا ہے۔ اسی طرح اس عبارت کے مقابلے میں تین عبارتیں اکابر علماءِ دیوبند کی بھی بلا تشریح پیش کرتے ہیں جن سے علماءِ اہلِ سنت نے اللہ تعالیٰ اور رسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی توہین سمجھی ہے اور یہ فیصلہ آپ پر چھوڑتے ہیں کہ مفہومِ توہین میں کس کی عبارت زیادہ واضح اور صریح ہے۔

          مودودی صاحب کی وہ عبارت جس سے علماءِ دیوبند نے اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی توہین اخذ کر کے مودودی صاحب پر خدا اور رسول کی توہین کا الزام عائد کیا ہے۔

          ’’حضور کو اپنے زمانے میں یہ اندیشہ تھا کہ شائد دجال اپنے عہد میں ظاہر ہو جائے یا آپ کے بعد کسی قریبی زمانے میں ظاہر ہو لیکن کیا ساڑھے تیرہ سو برس کی تاریخ نے یہ ثابت نہیں کر دیا کہ حضور کا یہ اندیشہ صحیح نہ تھا ۔اب ان چیزوں کو اس طرح نقل وروایت کئے جانا کہ گویا یہ بھی اسلامی عقائد ہیں نہ تو اسلام کی صحیح نمائندگی ہے اور نہ اسے حدیث ہی کا صحیح مفہوم کہا جا سکتاہے ۔جیساکہ میں عرض کر چکا ہوں اس قسم کے معاملات میں نبی کے قیاس وگمان کا

_______________

1واضح فرق


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن