دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

بناء پر اس بری چیز سے اسے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں ، لیکن حقیقتاً عداوت کی وجہ سے اس کو ایک اچھی اور مفید چیز سے محروم رکھنا مقصود ہے۔ بالکل یہی صورتحال یہاں ہے کہ بری چیزوں کے فِیْ نَفْسِہعلم کو (جو عین کمال ہے ) نقص وعیب قرار دے دیا گیا تاکہ وہ حضور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے لئے ثابت نہ ہو سکے۔ اَلْعِیَاذُ بِاللہِ وَاِلَیْہِ الْمُشْتَکٰی

ایک کثیر الوقوع شبہ کا ازالہ

          بعض لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ علماءِ دیوبند نے دین کی بہت خدمت کی۔سینکڑوں علماء ان سے پیدا ہوئے۔ انہوں نے بے شمار کتابیں لکھیں۔ان میں بہت سے لوگ پیری مریدی کرتے ہیں اور ان میں عابد وزاہد بھی پائے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنی تقریروں اور تحریروں سے دین کی بہت کچھ تبلیغ و اشاعت کی۔ ایسی صورت میں ذہن اس بات کو قبول نہیں کرتا کہ انہوں نے رسولِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم اور دیگر انبیاء عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکی شان میں توہین آمیز عبارات لکھی ہوں۔

          اس کا جواب یہ ہے کہ اس قسم کے لوگوں سے توہینِ رسولصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا سرزد ہوجانا عقلاً یا شرعاً کسی طرح بھی محال نہیں۔ بَلْعَمْ بِنْ بَاعُوْرَا کتنا بڑا عابد وزاہد اور مُسْتَجَابُ الدَّعْوَاتتھا لیکن حضرت موسی عَلَیْہِ السَّلام کی مخالفت اور ان کی اہانت کا مرتکب ہو کر{ولکنہ اخلد الی الارض}(۱) کا مصداق بن گیا اور ہمیشہ کے لئے قعرِ مذلت میں گر گیا۔(۲) شیطان کا عابد وزاہد اور عالم وعارف ہونا سب کو معلوم ہے جب وہ حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلامکی توہین کر کے

____________

1…پ۹،الاعراف،۱۷۶،ترجمہ: مگر وہ تو زمین پکڑ گیا                         2…التفسیر الکبیر، تحت الآیۃ ۱۷۵،۵؍۴۰۳،بیروت


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن