دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

کہ اس سے بڑھ کر بھی کوئی پیر پرستی ہو سکتی ہے کہ خدا اور رسول سے بڑھ کر بھی اپنے پیروں اور پیشواؤں کو بڑھا دیا جائے۔اہلِ انصاف کے نزدیک فی زمانہ یہی لوگ آیتِ کریمہ…

{اِتَّخَذُوْٓا اَحْبَارَہُمْ وَرُہْبٰنَہُمْ اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اللہِ }  (۱)کے صحیح مصداق ہیں ، یعنی وہ لوگ جنہوں نے اپنے احبار ورہبان (عالموں اور درویشوں ) کو اللہ کے سوا اپنا رب بنالیاہے اور وہ اس طرح کہ ایک بات کو ئی دوسرا کہے تو اسے کافر بناڈالیں اور وہی بات ان کے علماء وپیشوا کہیں تو پکے مؤمن رہیں۔ اَلْعِیَاذُ بِاللہِ  وَاِلَی اللہِ الْمُشْتَکٰی (۲)

مسلمانوں کو کافر کہنے والا کون ہے؟

          وہی لوگ مسلمانوں کو کافر کہنے والے ہیں جو بات بات پر کفر وشرک کا فتویٰ لگاتے رہتے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے :تقویۃ الایمان، صفحہ۴، بلغۃ الحیران صفحہ۴

          ان دونوں کتابوں میں ایسی عبارتیں اور فتوے درج کئے گئے ہیں جن کی رو سے عہدِ صحابہ سے لے کر قیامت تک پیدا ہونے والا کوئی مسلمان بھی کفر وشرک سے نہیں بچا۔ حضور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے علمِ غیب کا قائل، حاضر وناظر ہونے کا معتقد(۳)، امور خَارِقَۃٌ لِلْعَادَتْ  (۴)میں بزرگان دین کے تصرفات کے ماننے والا، یارسول اللہ کہنے والا، بزرگان دین کی تعظیم بجالانے والا، مجلس میلاد شریف میں قیام تعظیمی اور اولیاء کرام کو ایصال ثواب کرنے والا غرض ہر وہ مسلمان جو ان لوگوں کے مسلک کے خلاف ہو، معاذاللہ کافر ومشرک ، بدعتی، گمراہ، ملحد اور بے دین ہے۔

____________________

 1…(پ ۱۰،سورۃ التوبۃ ،الآیۃ ۳۱)     2 اللہ کی پنا ہ اور اس کی بارگاہ میں فریاد ہے۔

  3عقیدہ رکھنے والا        4وہ امور جو عادۃً محال ہوں جیسے مردے زندہ کرناوغیرہ

         


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن