30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دیوبند بھیجی اور اس پر فتویٰ طلب کیا مگر یہ نہ بتایا کہ یہ عبارت کس کی ہے تو دیوبند کے مفتی صاحب نے اس عبارت پر بے دھڑک کفر کا فتویٰ صادر فرمادیا۔ملاحظہ فرمائیے:
اشتہار بعنوان ’’دارالعلوم دیوبند کے مفتی کا مولانا محمد قاسم نانوتوی پر فتویٔ کفر‘‘
یہ فتوی دیوبندیوں کے گلے میں مچھلی کے کانٹے کی طرح پھنس کر رہ گیا۔ دارالافتاء دیوبند کی طرف سے جو فتویٰ موصول ہو اہے۔ وہ درج ذیل ہے۔
مولانا قاسم صاحب دارالعلوم دیوبند کی عبارت’’دروغ صریح (۱) بھی کئی طرح پرہوتاہے ہر قسم کا حکم یکساں نہیں۔ ہر قسم سے نبی کو معصوم ہونا ضروری نہیں۔ بالجملہ علی العموم کذب (۲) کو منافی شانِ نبوت بایں معنیٰ سمجھناکہ یہ معصیت ہے اور انبیاء علیہم السلاممعاصی سے معصوم ہیں ، خالی غلطی سے نہیں ‘ ‘ (۳)
فتویٰ۴۱/۷۸۶ الجواب:
’’انبیاء علیہم السلام معاصی سے معصوم ہیں ان کو مرتکب معاصی سمجھنا اَلْعِیَاذُ بِاللہ (۴) اہلسنت وجماعت کا عقیدہ نہیں۔ اس کی وہ تحریر خطرناک بھی ہے اور عام مسلمانوں کو ایسی تحریرات پڑھنا جائز بھی نہیں ‘‘۔ فقط: وَاللہُ اَعْلَمُ
سید احمد سعید( نائب مفتی دارالعلوم دیوبند )
_______________
1…واضح جھوٹ 2…خلاصۂ کلام یہ ہے کہ مطلقاًجھوٹ کو 3 …یعنی انبیاء بھی جھوٹ بول سکتے ہیں انہیں جھوٹ سے معصوم ماننا غلطی ہے(معاذاللہ) 4 …اللہ تعالیٰ کی پناہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع