دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

ان کو توہین کے جرمِ عظیم سے بچا نہیں سکتیں۔ جیسا کہ ہم اس سے پہلے مولوی انور شاہ کشمیری دیوبندی کی تصریحات اسی اعتراض کے جواب میں نقل کر چکے ہیں۔ (۱)

توہین کا دارومدار واقعیت پر نہیں ہوتا

          بعض لوگ توہین کو واقعیت پر موقوف سمجھتے ہیں (۲)حالانکہ توہین وتنقیص کا تعلق الفاظ وعبارات سے ہوتا ہے۔ بسا اوقات کسی واقعہ کو اجمال کے ساتھ کہنا موجبِ توہین نہیں ہوتا لیکن اسی امر واقعہ میں بعض تفصیلات کا آجانا توہین کا سبب ہو جاتاہے اگرچہ ان تفصیلات کا بیان واقعہ کے مطابق بھی کیوں نہ ہو۔ ملاحظہ فرمائیے شرح فقہ اکبر مطبوعہ مجتبائی صفحہ ۶۴ بار سوم۱۹۰۷ء میں ہے ۔

          ’’عالم میں کوئی شے ایسی نہیں جس کے ساتھ ارادۂ الٰہیہ متعلق نہ ہو اور اس بناء پر اگر یہ کہہ دیا جائے کہ تمام کائنات اللہ تعالیٰ کی مراد (یعنی ارادہ کی ہوئی ) ہے تو اس میں کوئی توہین نہیں لیکن اگر اسی واقعہ کو اس تفصیل سے کہا جائے کہ ظلم، چوری، شراب خوری اللہ تعالیٰ کی مراد ہے تواگرچہ یہ کلام واقعہ کے مطابق ہے لیکن ظلم، فسق وغیرہ کی تفصیلات آجانے کے باعث خلافِ ادب اور توہین آمیز ہوگا اسی طرح بدلیل آیۂ قرآنیہ ’’ اللہُ خَالِقُ کُلِّ شَیْئٍ‘‘ یہ کہنا بالکل جائز ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر شے کا خالق ہے لیکن اللہُ خَالِقُ الْقَاذُوْرَاتِ وَغَیْرِہَا‘‘( اللہ گندگیوں اور دوسری بری چیزوں کو پیدا کرنے والا ہے) کہنا جائز نہیں کہ ذلیل اور رذیل اشیاء کی تفصیل ایہام ِکفر (۳) کی وجہ سے یقینا موجبِ توہین ہے۔‘‘ (ملخصاً)  (۴)

_______________________

 1ملاحظہ فرمائیے صفحہ ۱۵ تا ۱۷  2 یعنی وہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بیان کردہ شیء اگر حقیقت میں موجود ہے تو اسکے بیان کرنے میں کوئی توہین نہیں جیسے اللہ تعالیٰ سور کا خالق ہے       3کفر کا شبہ ڈالنے کی وجہ سے

 4شرح فقہ الاکبر،ص ۱۴۱،دار البشائر الاسلامیہ،مفہوماً  


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن