دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

توہینِ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم میں قائل کی نیت

 کا اعتبار نہیں ہوتا

          ناظرین کرام کی خدمت میں گزارش ہے کہ وہ توہینی عبارات پڑھتے ہوئے یہ خیال بھی دل میں نہ لائیں کہ قائل کی نیت توہین کی ہے یا نہیں ؟

          اس لئے کہ رسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی شان میں توہین آمیز الفاظ بولتے وقت نیت کا اعتبار نہیں ہوتا اور کلمۂ توہین بہر صورت توہین ہی قرار پاتا ہے بشرطیکہ قائل کو یہ علم ہوجائے کہ یہ کلمہ کلمۂ توہین ہے یا یہ کلمۂ توہین کا سبب ہوسکتا ہے تو ایسی صورت میں بغیر نیتِ توہین کے بھی اس کلمے کا بولنا یقینا موجبِ توہین ہو گا۔

’’رَاعِنَا‘‘ کہنے سے ممانعت

          دیکھئے صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضوَانرسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو بہ نیتِ تعظیم’’رَاعِنَا‘‘کہہ کر خطاب کیا کرتے تھے لیکن یہودی چونکہ اس کلمہ کو حضور کے حق میں بہ نیتِ توہین استعمال کرتے تھے یا ادنیٰ تصرف سے اس کو کلمۂ توہین بنا لیتے تھے۔ اس لئے اللہ تعالیٰ نے صحابۂ کرام کو ’رَاعِنَا‘‘کہنے سے منع کر دیا    (۱)  اور اس حکم کے بعد اس کلمہ کا حضور کے حق میں بولنا توہین اور موجبِ عذابِ الیم قرار دے دیا۔ معلوم ہوا کہ ابنائے زمانہ  (۲)  کی رکیک (۳) تاویلوں سے ساختِ نبوت بہت بلند وبالا ہے اور مؤولین (۴) کی من گھڑت تاویلات

_____________________

1(البقرۃ،۱۰۴)اے ایمان والو !رَاعِنَانہ کہو اور یوں عرض کرو کہ حضور ہم پر نظر رکھیں اور پہلے ہی سے بغور سنو اور کافروں کے لئے دردناک عذاب ہے2یعنی علمائے دیوبند  3گھٹیا  4تاویل کرنے والوں (علمائے دیوبند)  


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن