دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

اگرچہ توہین مقصود نہ ہو۔)

توہین کا تعلق عرفِ عام اور محاورات اہلِ

 زبان سے ہوتاہے

          بعض لوگ کلماتِ توہین کے معنی میں قسم قسم کی تاویلیں کرتے ہیں لیکن یہ نہیں سمجھتے کہ اگر کسی تاویل سے معنی مستقیم (۱)  بھی ہو جائیں اور اس کے باوجود عرفِ عام ومحاورات اہلِ زبان  (۲)میں اس کلمہ سے توہین کے معنی مفہوم ہوتے ہوں تو وہ سب تاویلات بیکار ہوں گی۔

 مثلاًایک شخص اپنے والد یا استاد کوکہتا ہے آپ بڑے ’’وَلَدُ الْحَرَام‘‘ہیں اور تاویل یہ کرتاہے کہ لفظ حرام کے معنی فعلِ حرام نہیں بلکہ محترم کے ہیں جیسے ’’اَلْمَسْجِدُ الْحَرَام ‘‘اور ’’بَیِْتُ اللہِ الْحَرَام‘‘لہذا وَلَدُ الْحَرَام سے مراد ولد محترم ہے اور معنی یہ ہیں کہ آپ بڑے محترم ہیں تو یقینا کوئی اہلِ انصاف کسی بزرگ کے حق میں اس تاویل کی رو سے لفظ وَلَدُ الْحَرَام‘بولنے کو قطعاً جائز نہیں کہے گا اور ان کلمات کو بر بنائے عرف ومحاوراتِ اہلِ زبان کلماتِ توہین ہی قرار دے گا۔

        لہذا ہم ناظرین کرام سے درخواست کریں گے کہ وہ علماءِ دیوبند کی توہین آمیز عبارات  (۳)  پڑھتے وقت اس اصول کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ دیکھیں کہ عرف ومحاورہ کے اعتبار سے اس عبارت میں توہین ہے یا نہیں۔

_____________________

1…معنی درست   2…لوگوں کے سوچنے سمجھنے یا بول چال میں  3…جو اسی کتاب میں مع حوالہ اگلے صفحات میں تحریر کی جائیں گی


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن