دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

(اے ایمان والو! تم نبی کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے ساتھ رَاعِنَا کہہ کر خطاب نہ کیا کرو بلکہ اُنْظُرْنَا کہا کرو اور دھیان  لگا کر سنتے رہا کرو اور کافروں کیلئے عذابِ دردناک ہے۔)

          ان آیاتِ طیبات میں بارگاۂ رسالت کے آداب اور طرزِ تخاطب میں تعظیم وتوقیر کو ملحوظ رکھنے کی جو ہدایات اللہ تعالیٰ نے فرمائی ہیں ، محتاجِ تشریح نہیں۔ نیز ان کی روشنی میں شانِ نبوت کی ادنیٰ گستاخی کا جرمِ عظیم ہونا آفتاب سے زیادہ روشن ہے۔ اس کے بعد اس مسئلہ کو علماءِ امت کی تصریحات میں ملاحظہ فرمائیے۔

تمام علمائے امت کے نزدیک رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم

کی شانِ اقدس میں توہین کفرہے

شَرْحُ شِفَا ء قَاضِیْ عِیَاض(۱) لِمُلاَّ عَلِی الْقَارِی (۲)ج۲ ص۳۹۳ پر ہے۔

            ’’قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ سَحْنُوْن اَجْمَعَ الْعُلَمَائُ عَلٰی اَنَّ شَاتِمَ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ وَالْمُسْتَنْقِصَ لَہُ کَافِرٌ وَمَنْ شَکَّ فِیْ کُفْرِہٖ وَ عَذَابِہٖ کَفَرَ۔‘‘  (۳)

(اِکْفَارُ الْمُلْحِدِیْن،مؤلفہ مولوی انور شاہ صاحب کشمیری دیوبندی،صفحہ ۵۱)

          ’’محمد بن سحنون فرماتے ہیں کہ تمام علماءِ امت کا اس بات پر اجماع ہے کہ نبی کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی شانِ اقدس میں توہین وتنقیص کرنے والا کافر ہے اور جو شخص اس کے کفر وعذاب میں شک کرے وہ بھی کافر ہے۔‘‘

_______________________

1متوفٰی ۵۴۴ھ       متوفٰی ۱۰۱۴ھ    3الشفا للقاضی عیاض ،الباب  الاول فی سبہ،حصہ ۲؍ ۲۱۵ ،مرکز اہلسنت برکات رضا

         


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن