دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

سبحانہ وتعالیٰکی شان میں صریح  (۱) گستاخیاں کی ہیں۔ باقی مسائل میں محض فروعی اختلاف(۲) ہے جس کی بناء پر جانبین(۳) میں سے کسی کی تکفیر وتضلیل(۴)  نہیں کی جاسکتی۔

          تعجب ہے کہ صریح توہین آمیز عبارات لکھنے کے باوجود یہ کہا جاتا ہے کہ ہم نے تو حضور  صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی تعریف کی ہے۔ گویا توہینِ صریح کو تعریف کہہ کر کفر کو اسلام قرار دیا جاتاہے۔ ہم نے اس رسالہ میں علماءِ دیوبند اور ان کے مقتداؤں کی عبارات بلاکمی وبیشی نقل کر دی ہیں تاکہ مسلمان خود فیصلہ کر لیں کہ ان میں توہین ہے یا نہیں …؟ امید ہے  ناظرینِ کرام حق وباطل میں تمیز کر کے ہمیں دعائے خیر سے فراموش نہ فرمائیں گے۔

سبب تالیف

          اس میں شک نہیں کہ اس موضوع پر اس سے پہلے بہت کچھ لکھا جا چکا ہے لیکن بعض کتابیں اتنی طویل ہیں کہ انہیں اول سے آخر تک پڑھنا ہر ایک کیلئے آسان نہیں اور بعض اتنی مختصر ہیں کہ علماء دیوبند کی اصل عبارات کے بجائے ان کے مختصر خلاصوں پر اکتفاء کر لیا گیا۔ جس کی وجہ سے بھی بعض لوگ شکوک وشبہات میں مبتلاہونے لگے۔ اس لئے ضروری معلوم ہو ا کہ اس موضوع پر ایسا رسالہ لکھا جائے جو اس تطویل واختصار (۵)سے پاک ہو۔

ضروری گزارش

          ابھی گزارش کی جاچکی ہے کہ دیوبندی حضرات اور اہل سنت کے درمیان بنیادی

____________________

1…واضح            2…جیسے فقۂ حنفی ،شافعی وغیرہ کا باہمی اختلاف ہے             3…دونوں طرف سے    

4……لعن طعن کرنا یا کافر کہنا      5…نہ بہت زیادہ طویل نہ بہت زیادہ مختصر   


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن