دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور آپ کے ہمراہیوں کو خارجیوں نے معاذ اللہ کافر قرار دیا اور خلیفۂ برحق سے بغاوت کی اور اہلِ حق کے ساتھ جدال وقتال کیا حتی کہ عبدالرحمن بن ملجم خارجی کے ہاتھوں حضرت علی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم  شہید ہوئے ۔(۱)

فتنۂ خارجیت کی غیبی خبر

          اسی بد بخت گروہ کے فتنوں کی خبر زبانِ رسالت نے سرِ زمین نجد(۲) میں ظاہر ہونے کے متعلق دی ہے اور فرمایاہے۔ ’’ہُنَاکَ الزَّلَازِلُ وَالْفِتَنُ وَبِہَا یَطْلُعُ قَرْنُ الشَّیْطَان‘‘۔ (۳)      (رواہ البخاری ، مشکاۃ ،مطبوعہ مجتبائی دہلی،ص۵۸۲) (۴)

          چنانچہ حضورصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی پیش گوئی کے مطابق یہ فتنہ ’’نجد‘‘ میں بڑے زور وشور سے ظاہر ہوا۔

فتنۂ خارجیت اورعلمائے امت

          محمد بن عبد الوہاب خارجی نے سرزمین نجد میں مسلمانوں کو کافر ومشرک کہہ کر سب کو ’’مُبَاحُ الدَّمْ‘‘    (۵) قرار دیا اور توحید کی آڑ لے کر شانِ نبوت وولایت میں خوب گستاخیاں کیں اور اپنے مذہب وعقائد کی ترویج کے لئے ’’کِتَابُ التَّوْحِیْد ‘‘تصنیف کی۔ جس پر اسی زمانے کے علماء کرام نے سخت مواخذہ (۶)   کیا اور اس کے شر سے مسلمانوں کو محفوظ رکھنے کیلئے

_________________________

  1تاریخ الخلفائ،فصل فی مبایعۃ علی، ص،۱۳۸       2سعودی عرب کا موجودہ شہر ’’ریاض‘‘  3ترجمہ:وہاں (نجد) میں زلزلے اور فتنے ہیں اور وہاں سے شیطانی گروہ نکلے گا۔  

4بخاری،کتاب الاستسقاء، باب ما قیل فی زلازل،۱؍۳۵۴… مشکاۃ،کتاب المناقب،باب ذکر الیمن و الشام،۲؍۴۵۹، الحدیث:۶۲۷۱   5جس کا قتل جائز ہو    6سختی سے رد کیا


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن