دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

اپنی کتابوں میں رسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمودیگر انبیاء علیہم السلام ومحبوبانِ خداوندی کی شان میں توہین آمیز عبارتیں لکھیں اور بعض عیوب ونقائص کو انبیاء واولیائعلیہم السلامکی طرف بے دھڑک منسوب کیا۔ اس قسم کے لوگوں کا وجود عہدِ رسالت (۱) سے ہی چلا آرہاہے ۔چنانچہ

اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے۔

          {وَمِنْہُمْ مَّنْ یَّلْمِزُکَ فِی الصَّدَقٰتِ  فَاِنْ اُعْطُوْا مِنْہَا رَضُوْا وَ اِنْ لَّمْ یُعْطَوْا مِنْہَآ اِذَا ہُمْ یَسْخَطُوْنَ   وَلَوْ اَنَّہُمْ رَضُوْا مَآ اٰتٰیہُمُ اللہُ وَرَسُوْلُہ  وَقَالُوْا حَسْبُنَا اللہُ سَیُؤْتِیْنَا اللہُ مِنْ فَضْلِہٖ وَرَسُوْلُہٓ  اِنَّآ اِلَی اللہِ رٰغِبُوْنَ ۱۰،سورۃ التوبۃ، ۵۸،۵۹)

          ترجمہ: اور ان میں کوئی وہ ہے جو صدقے بانٹنے میں تم پر طعن کرتا ہے تو اگر ان میں سے کچھ ملے تو راضی ہوجائیں اور نہ ملے تو جب ہی وہ ناراض ہیں اور کیا اچھا ہوتا اگر وہ اس پر راضی ہوتے جو اللہ اور اس کے رسول نے ان کو دیا اور کہتے اللہ کافی ہے اب دیتا ہے اللہ ہمیں اپنے فضل سے اور اس کا رسول، ہمیں اللہ ہی کی طرف رغبت ہے ۔

یہ آیت ذو الخویصرہ تمیمی (۳)کے حق میں نازل ہوئی۔ اس شخص کا نام حرقوص بن زھیر(۴) ہے یہی خوارج کی اصل بنیاد ہے ۔

خارجیت کی ابتدا

          بخاری اور مسلم کی حدیث میں ہے کہ رسولِ کریمصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم مالِ  غنیمت تقسیم فرمارہے تھے تو ذوالخویصرہ نے کہا :یا رسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم

_____________________

1سرکار صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے زمانۂ مبارکہ سے      2…ذُوالخُوَیْصِرَہ تَمِیْمِی

 3…حُرْقُوصْ بِنْ زُھَیْر


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن