دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّی عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْم

            اَمَّابَعْدُ: ناظرینِ کرام کی خدمت میں عرض ہے کہ اس رسالہ میں اصل مواد تو میں نے ۱۹۴۶ئ؁ میں ہی مرتب کر لیا تھا لیکن بعض موانع  (۱)  کی وجہ سے طباعت نہ ہو سکی… حتیٰ کہ اس عرصہ میں دیوبندی حضرات کے بعض رسائل ومضامین نظر سے گذرے جن سے مفید ِمطلب کچھ اقتباسات لے کر اس میں شامل کر دیئے گئے۔

          اس رسالہ کی اشاعت سے میری غرض صرف یہ ہے کہ جو بھولے بھالے مسلمان علماء دیوبند کے ظاہرِ حال کو دیکھ کر انہیں اہلِ حق اور صحیح العقیدہ سنی مسلمان سمجھتے ہیں اور اسی بنا پر دینی معمولات میں انہیں اپنا مقتدا وپیشوا  (۲) بناتے ہیں۔ان کے پیچھے نمازیں پڑھتے ہیں۔ ان سے مذہبی مسائل دریافت کرتے ہیں اور ان کے ساتھ مذہبی الفت رکھتے ہیں مگر یہ نہیں جانتے کہ ان کے عقائد کیسے ہیں ؟اس رسالہ کو پڑھ کر انہیں علماءِ دیوبند کے عقائد سے واقفیت ہو جائے اور وہ اپنی عاقبت(۳)کی فکر کریں اور سوچیں کہ جن لوگوں کے ایسے عقیدے ہیں ان کو اپنا مقتدا اور پیشوا مان کر ہمارا کیا حشر(۴) ہوگا۔

وہابی، دیوبندی

          اگرچہ وہابی، دیوبندی دو لفظ ہیں لیکن ان سے مراد صرف وہی گروہ ہے جو اپنے ماسوا دوسرے تمام مسلمانوں کو کافر ومشرک اور بدعتی قرار دیتا ہے اور جس کے سربرآوردہ لوگوں نے(۵)

_____________________

1…رکاوٹوں   2…عمل و عقائد میں ان کی پیروی کرتے ہیں۔3   …آخرت

4…انجام       5…وہابیہ کے اکابر علمانے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن