دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

’’کالے رنگ کے حقیر اور چھوٹے غلام‘‘ جن کو دوسرے لفظوں میں ’’کالے غُلمٹے‘‘ بھی کہا جاسکتا ہے۔ اگر کسی نے کسی کو یوسفِ ثانی سے تعبیر کیا ہے تو اس کے حسن کو تسلیم کرکے اور اسے حسین قر ا ردے کر کہا ہے لیکن اس شعر میں تو مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی کے غلاموں کو ’’عبیدِ سود‘‘کالے غُلمٹے کہہ کر اور ان کے مُحَقَّر و مُصَغَّر(۱) ہونے کا اظہار کرکے پھر انہیں سیاہ فام ماننے کے بعد ان کا لقب ’’ یوسفِ ثانی‘‘ رکھا ہے، جس میں جمالِ یوسفی کی صریح توہین ہے۔ اَلْعِیَاذُ بِاللہ

(41) دیوبندیوں کا مذہب

دیوبندی مسلک میں مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی کی مسیحائی سیدنا عیسیٰ بن مریم(۲) کی مسیحائی سے بڑھ چڑھ کر ہے ۔ دیکھئے ’’مَرْثِیَہ ‘‘مصنفہ مولوی محمود حسن صاصب دیوبندی ،ص ۳۳

مردوں کو زندہ کیا زندوں کو مرنے نہ دیا

اس مسیحائی(۳) کو دیکھیں ذری (۴)  ابنِ مریم

اہل سنت کا مذہب

۱ہلِ سنت کا مذہب یہ ہے کہ کسی نبی کے معجزات اور کمالات میں کسی غیر نبی کو نبی سے بڑھ چڑھ کر ماننا توہینِ نبوت ہے۔ اس شعر میں مردہ اور زندہ سے حقیقی مردہ اور زندہ مراد ہو یا مجازی ہو ،ہر صورت میں حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلام کی توہین ہے۔ اس لیے کہ مولوی رشید احمد صاحب کی مسیحائی کا حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلام کی مسیحائی سے مقابلہ کیا گیا ہے اور پھر مولوی رشید احمد صاحب

________________

1انتہائی حقیر اور چھوٹا               2 عَلَیْہِ السَّلام                3حیات بخشی،زندگی دینا     

4ذری: ذرا کی جگہ استعمال ہوتا ہے، معنی تھوڑا (فیروزاللغات)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن