دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

ظاہر ہے کہ یہ گنتی اور شمار کا موقع نہیں ،اس لیے تسلیم کرنا پڑے گا کہ مولوی محمود الحسن صاحب دیوبندی نے مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی کو اللہ تعالیٰ یارسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا مثل قرار دے کر خدا و رسول کی شان میں توہین کی۔

تعجب ہے کہ اگر کسی جاہل آدمی کو مولوی اشرف علی تھانوی یا مولوی رشید احمد گنگوہی کا ثانی کہہ دیا جائے تو دیوبندیوں کے دل میں فوراً درد پیدا ہوگا کہ ’’ اُف‘‘ ہمارے مقتدا ؤں کی توہین ہوگئی لیکن یہ خود ایک مولوی کو رسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا ثانی کہیں تو انہیں توہینِ رسول کا قطعاً احساس نہیں ہوتابلکہ ایسے توہین آمیز کلام کی تاویلاتِ فاسدہ میں ایڑی چوٹی کا زور لگانے لگتے ہیں۔ فَاعْتَبِرُوْا یَا اُولِی الْاَبْصَار  (۱)

(40) دیوبندیوں کا مذہب

دیوبندیوں کے نزدیک مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی کے حقیر اور چھوٹے سے کالے غلاموں کا لقب ’’یوسفِ ثانی‘‘ ہے۔ دیکھئے : ’’مَرْثِیَّہ‘‘مولوی محمود حسن صاحب، ص ۱۱

قبولیت اسے کہتے ہیں ، مقبول ایسے ہوتے ہیں

عبیدِ سود کا ان کے لقب ہے یوسف ثانی

اہلِ سنت کا مذہب

۱ہل سنت کا مسلک یہ ہے کہ کسی کو وصفِ عیب سے تعبیر کر کے’’یوسفِ ثانی‘‘ اس کا لقب قرار دینا یوسفعَلَیْہِ السَّلام کی شان میں توہین و تنقیص ہے ۔’’ عبیدِ سود‘‘کے معنی ہیں

_____________________

1تو عبرت لو اے نگاہ والو !


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن