دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

اہل سنت کا مذہب

اہل سنت کا مذہب یہ ہے کہ پاک غذا پاک لوگوں کے لیے ہے اور خبیث و ناپاک غذا خبیثوں اور ناپاکوں کے لیے ہے۔زَاغ ( مشہورکوا) حرام اور خبیث ہے جس کا کھانا مومنین طیبین کے لیے جائز نہیں۔کوا کھانے والے حر ام خور اور عذابِ آخرت کے سزا وار ہیں۔

(39) دیوبندیوں کا مذہب

علماءِ دیوبند کی نظر میں مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی ،بانیٔ اسلام صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے’’ ثانی‘‘ ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے ’’مَرْثِیَّہ‘‘ مصنفہ مولوی محمود حسن دیوبندی، مطبوعہ ساڈھورہ ،ص ۶

زبان  پر  اہلِ اَہوا  (۱)کی  ہے  کیوں   اُعْلُ  ہُبَلْ (۲)  شاید

اٹھا دنیا سے کوئی بانیٔ اسلام کا ثانی

اہل سنت کا مذہب

اہلِ سنت کے نزدیک حضورصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم لاثانی و بے نظیر ہیں اور مرثیہ کا زیرِ

 نظر شعر حضورصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی شان میں توہین وتنقیص ہے۔اس شعر میں مولوی رشید احمد گنگوہی کو بانیٔ اسلام کا ثانی کہا گیا ہے۔

’’ بانیٔ اسلام‘‘ سے مراد اللہ تعالیٰ ہوگا یا رسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم لہذا مولوی رشید احمد گنگوہی ( معاذ اللہ)اللہ تعالیٰ کے ثانی ہوئے یارسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے ۔

_____________________

1گمراہوں    2…ترجمہ:اے ہبل!بلند ہوجا…ہبل کفارِ مکہ کے ایک بت کا نام ہے ۔کفارِ مکہ اپنی فتح کے موقع پر ’’اُعْلُ ہُبَل‘‘کے نعرے لگا کر مسرت کا اظہار کرتے۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن