دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

کا ذکرِ شہادت باعثِ رحمت وبرکت ہے۔ اسی لیے شہداء کرام کو ایصالِ ثواب کے لیے شربت و دودھ وغیرہ پلانا سب جائز اور مستحسن ہے۔

تَشَبُّہ بِالرَّوَافِض (۱)کی آڑ لے کر ان امور مستحسنہ کو ناجائز و حرام کہنا مسلمانوں کو حصولِ خیر و برکت سے محروم رکھنا ہے۔

(37) دیوبندیوں کا مذہب

اکابر علماء دیوبندکے مذہب میں ہندوؤں کے سودی روپے سے جو پانی پیاؤ(سبیل) لگائی جائے اس کا پانی پینا مسلمانوں کے لیے جائز ہے ۔ دیکھئے ’’فتاویٰ رشیدیہ‘‘ حصہ۳ ،صفحہ نمبر ۱۱۴ پر ہے۔

سوال : ہندو جو پیاؤ پانی کی لگاتے ہیں سودی روپیہ صرف کرکے ،مسلمانوں کو اس کا پانی پینا درست ہے یا نہیں ؟

الجواب : اس پیاؤ سے پانی پینا مضائقہ نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم (۲)

                                                            ( رشید احمد گنگوہیعفی عنہ)

دیوبندی حضرات کے مسلک میں ہندوؤں کی ہولی اور دیوالی کی پوریاں وغیرہ مسلمانوں کے لیے کھانا حلال طیب ہے۔  ’’فتاویٰ رشیدیہ‘‘، حصہ دوم، ص ۱۲۳ پر مرقوم ہے۔

مسئلہ : ہندوتہوار ہولی یا دیوالی میں اپنے استاد یا حاکم یا نوکر کو کھیلیں یا پوری یا اور کچھ کھانا بطورِ تحفہ بھیجتے ہیں ان چیزوں کا لینااور کھانا استاد یا حاکم و نوکر مسلمان کو درست ہے یا نہیں۔

الجواب : درست ہے فقط ۔(۳)

_____________________

1شیعوں سے مشابہت     2، 3اصل کتاب کی عبارت باب ’’عکسی عبارات‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن