دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

(34) دیوبندیوں کا مذہب

دیوبندی صاحبان کے نزدیک بدعتی کے پیچھے نماز مکروہ تحریمہ ہے۔’’فتاویٰ رشیدیہ‘‘ حصہ سوم، ص ۴۷ پر ہے۔

 سوال: بدعتی کے پیچھے نماز جائز ہے نہیں ؟

الجواب: مکروہ تحریمہ ہے۔(فی درالمختار،باب الامامۃ ) واللہ تعالیٰ اعلم۔

 بندہ رشید احمد گنگوہی عفی عنہ

…اور اسی’’فتاویٰ رشیدیہ‘‘ حصہ سوم کے صفحہ ۵۰،۵۱ پر ہے۔

سوال :جمعہ کی نماز جامع مسجد میں باوجود یکہ امام بدعقیدہ ہے ، پڑھے یا دوسری جگہ پڑھ لے؟

الجواب : جس کے عقیدے درست ہوں اس کے پیچھے نماز پڑھنی چاہیے۔

اہل سنت کا مذہب

۱ہلِ سنت کا مسلک یہ ہے کہ عرس و میلاد کرنے والوں اور کھانے یا شیرینی وغیرہ پر فاتحہ پڑھنے والوں اور گیارھویں کرنے والوں کو بدعتی کہنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے کو مکروہِ تحریمہ جاننا سخت گناہ اور بدترین قسم کی گمراہی ہے۔

اہلِ سنت کے نزدیک فی زمانہ عرس و فاتحہ کرنے والوں ہی کے پیچھے نماز پڑھنا صحیح ہے۔ان کے مخالفین مذکورین کے پیچھے جائزنہیں۔

(35) دیوبندیوں کا مذہب

اکابر حضرات علماءِ دیوبند کے نزدیک کوئی مجلسِ میلاد اور کوئی عرس کسی حال میں درست نہیں۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن