دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

!… باعلامِ خداوندی(۱)رسولوں کے لیے علمِ غیب حاصل ہونے کا عقیدہ عین ایمان ہے۔

@… اہلِ سنت کے نزدیک بغیر وجوبِ التزام کے عقیدہ کے  التزام کے ساتھ عرس کرنا جائز ہے اور بلا التزام بھی جائز ہے۔(۲)

#…تاریخِ معین پر مزاراتِ اولیاء اللہ پر مسلمانوں کی حاضری اور بزرگوں کی روحانیت سے فیض حاصل کرنا اہلِ سنت کے عقائد کی رو سے نہ صرف جائز بلکہ مستحسن ہے بشرطیکہ وہاں فسق و فجور اور معصیت نہ ہو۔

$… اہلِ سنت کے نزدیک محمد بن عبدالوہاب کے متبعین کووہابی کہتے ہیں۔ جن کے عقائد کی رو سے صرف وہی لوگ مسلمان ہیں جو ان کے ہم مسلک اور ہم مشرب ہوں۔ باقی تمام مسلمانوں کو وہ کافر و مشرک اور مُبَاحُ الدَّم (۳)کہتے ہیں۔

%… اہلِ سنت کے نزدیک تیجہ وغیرہ اور قرآن شریف و کلمہ طیبہ و درود شریف پڑھ کر اس کا ثواب ارواحِ مومنین کو پہنچانا اور چنے تقسیم کرنا سب جائز اور موجبِ رحمت و برکت ہے بشرطیکہ یہ امور خلوصِ اعتقاد  اور نیک نیتی سے کیے جائیں۔(۴)

^… اور& …چالیسواں ، گیارھویں شریف اور کھانے یا شیرینی وغیرہ پر فاتحہ پڑھنا سب جائز اور باعث اجرو ثواب ہے اور ایسا کرنے والے مسلمان صحیح العقیدہ اہل سنت و جماعت ہیں۔ ان کاموں کو بدعت قرار دینا اور ان کاموں کے کرنے والے سنی مسلمان کو بدعتی کہنا سخت گناہ اور بدعت و ضلالت ہے۔

______________________

1…اللہ تعالیٰ کے بتانے سے    2…یعنی عرس کو مستحب سمجھ کر کرنا مطلقا جائز ہے البتہ اسے واجب سمجھنا غلطی ہے اور  مسلمان اسے واجب سمجھتے بھی نہیں۔   3…جن کا قتل جائز ہو  4…یعنی انہیں مستحب سمجھ کر بجالائے، واجب نہ سمجھے۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن