30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
میں ملاحظہ فرمائیں۔
!… رسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے علمِ غیب کا عقیدہ رکھنا صریح شرک ہے۔
@…عرس کا التزام کرے یا نہ کرے، بہرحال ناجائز ہے۔
#… تاریخ معین پر قبروں پر جمع ہونا بغیر لغویات کے بھی گناہ ہے۔
$… متبعِ سنت اور دیندار کو وہابی کہتے ہیں۔
%… تیجہ وغیرہ ناجائز ہے۔ قرآن شریف و کلمہ طیبہ اور درود شریف پڑھ کر ثواب پہنچانا اور چنے تقسیم کرنا سب ناجائز ہے۔
^… چالیسواں اور گیارھویں بھی بدعت ہے۔
&…کھانے یا شیرنی وغیرہ پر فاتحہ پڑھنا بدعت اور گمراہی ہے اور ایسا کرنے والے سب بدعتی اور گمراہ ہیں۔
حوالہ جات ملاحظہ فرمائیں …
’’فتاویٰ رشیدیہ‘‘حصہ دوم،ص ۱۴۱پر ہے…
!…اور یہ عقیدہ رکھنا کہ آپ کو علمِ غیب تھا ،صریح شرک ہے۔
@…عرس کاالتزام کرے یا نہ کرے بدعت اور نا درست ہے۔
#…تعین تاریخ سے قبروں پر اجتماع کرنا گناہ ہے خواہ اور لغویات ہوں یا نہ ہوں۔
$…اس وقت اور ان اطراف میں وہابی متبع سنت اور دیندار کو کہتے ہیں۔
%… نیز’’فتاویٰ رشیدیہ‘‘ حصہ اول ،ص ۱۰۱ پر ہے۔
’’ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرح متین اس صورت میں کہ فی زماننا رواج ہے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع