دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

(32) دیوبندیوں کا مذہب

علماءِ دیوبند کے نزدیک بزرگانِ دین کو اللہ تعالیٰ کا بندہ اور اس کی مخلوق مان کر اور ان کے لیے اللہ کی دی ہوئی قوت تسلیم کرکے انہیں اپنا سفارشی سمجھنے والے اور ان کی نذر و نیاز کرنے والے( گویا صحابۂ کرام  عَلَیْہِمُ الرِّضوَان سے لے کر آج تک کے تمام مسلمان ، اولیائ، علمائ، مجتہدین ،صالحین) سب کافر و مرتد اور ابوجہل کی طرح مشرک ہیں۔ ’’تقویۃ الایمان‘‘ صفحہ ۴ پر مرقوم ہے۔

’’ کافر بھی اپنے بتوں کو اللہ کے برابر نہیں جانتے تھے بلکہ اسی کی مخلوق اور اسی کا بندہ سمجھتے تھے اور ان کو اس کے مقابل کی طاقت ثابت نہیں کرتے تھے مگر یہی پکارنا اور منتیں ماننی اور نذر و نیاز کرنی اور ان کو اپنا وکیل اور سفارشی سمجھنا یہی ان کا کفر و شرک تھا۔ سو جو کوئی کسی سے یہ معاملہ کرے گو کہ اس کو اللہ کا بند ہ و مخلوق ہی سمجھے، سو ابوجہل اور وہ شرک میں برابرہے۔‘‘

اہل سنت کا مذہب

 اہلِ سنت کے نزدیک ایسے لوگوں کو کافر و مشرک کہنا خود کفر و شرک کے وبال میں مبتلا ہونا ہے۔ مقربین بارگاہِ خداوندی کے لیے مُقَیَّد بِالْاِذْن تصرف ،طاقت و قدرت اور سفارش ثابت کرنا (۱) حق اور درست ہے اور اس کا انکار موجبِ ضلال اور باعثِ نَکا ل (۲)ہے۔

(33) دیوبندیوں کا مذہب

اکابر علماءِ دیوبند کے حسبِ ذیل عقائد و مسائل مندرجہ ذیل عبارات و حوالہ جات منقولہ

_________________

1یعنی انہیں یہ طاقت و تصرف اورسفارش کا اختیار اللہ نے دیا ہے ۔              2گمراہی اور عذاب کا سبب ہے۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن