30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کا خلاصہ ہے، جس میں تمام امتِ محمدیہ عَلٰی صَاحِبِھَاالصّلٰوۃُ وَالسَّلام کو کافر و مشرک کہا گیا ہے اور
دل کھول کر خدا کے مقدس اور محبوب بندوں کی شان میں گستاخیاں کی گئی ہیں۔
(31) دیوبندیوں کا مذہب
دیوبندی علماءِ کرام ’’یَا شَیْخ عَبْدَالْقادر‘‘کہنے والوں کو کافر، مرتد، ملعون، جہنمی کہتے ہیں۔ پھر جو شخص جان بوجھ کر انہیں ایسا نہ کہے اس کو بھی ویسا ہی کافر، مرتد ، ملعون، جہنمی اور زانی قرار دیتے ہیں۔ اور ان کے نکاح کو باطل سمجھتے ہیں۔
ملاحظہ فرمائیے :فتویٰ مندرجہ ’’بلغۃالحیران‘‘ ص ۲ …
’’ یا شیخ عبدالقادر یا خواجہ شمس الدین پانی پتی ، چنانچہ عوام می گویند شرک و کفر است ۔‘‘
فتویٰ :مولانا مرتضی حسن صاحب ،ناظم تعلیم دیوبند بحوالہ پرچہ اخبارامرت سر، ۱۴ اکتوبر ۱۹۲۷ء
’’ ان عقائدِ باطلہ پر مطلع ہو کر انہیں کافر، مرتد ملعون، جہنمی نہ کہنے والا بھی ویسا ہی مرتد و کافر ہے پھر اس کو جو ایسا نہ سمجھے وہ بھی ایسا ہی ہے۔ ’’کوکب یمانی علی اولاد الزانی‘‘،’’کوکب یمانین علی الجعلان والخراطین‘‘، ’’توضیع المراد لمن تخبط فی الاستمداد‘‘ان کتابوں میں ثابت کیا گیا ہے کہ ایسے عقائد رکھنے والے کافر ہیں۔ان کا نکاح کوئی نہیں۔سب زانی ہیں۔‘‘
اہل سنت کا مذہب
۱ہل سنت کے نزدیک صحتِ اعتقاد کے ساتھ’’یا شیخ عبدالقادر جیلانی‘‘ اور اس قسم کے تمام الفاظِ ندا کہنا جائز ہیں۔جو شخص کہنے والوں کو کافر، مرتد، ملعون ، جہنمی اور زانی قرار دیتا ہے وہ اکابر اولیاءِ امت کی شان میں گستاخی کرکے خود ملعون ،جہنمی اور زانی ہے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع