دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

اہل سنت کا مذہب

۱ہل سنت کے نزدیک محمد بن عبدالوہاب باغی خارجی بے دین و گمراہ تھا اس کے عقائد کو عمدہ کہنے والے اسی جیسے دشمنانِ دین، ضال ومضل (۱)ہیں۔

(30) دیوبندیوں کا مذہب

مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی پیشواء علماءِ دیوبند کے نزدیک کتاب’’ تقویۃالایمان‘‘  نہایت عمدہ کتاب ہے۔اس کے سب مسائل صحیح ہیں۔ اس کا رکھنا ،پڑھنا اور عمل کرنا عین اسلام ہے۔ ملاحظہ فرمائیے۔’’فتاویٰ رشیدیہ‘‘  حصہ اول، ص ۱۱۳،۱۱۴

سوال :’’تقویۃ الایمان‘‘میں کوئی مسئلہ ایسا بھی ہے جو قابلِ عمل نہیں یا کل اس کے مسائل صحیح ہیں ؟

الجواب:بندہ کے نزدیک سب مسائل اس کے صحیح ہیں۔تمام’’تقویۃ الایمان‘‘ پر عمل کرے۔

اسی طرح ’’فتاویٰ رشیدیہ‘‘ حصہ اوّل ،ص ۶۰ پر ہے۔’’ اور کتاب’ تقویۃ الایمان‘ نہایت عمدہ کتاب ہے اور ردِ شرک و بدعت میں لاجواب ہے۔ استدلال اس کے بالکل کتاب اللہ اور احادیث سے ہیں۔ اس کا رکھنا اور پڑھنا اور عمل کرنا عین اسلام ہے۔‘‘

اہل سنت کا مذہب

اہلسنت اسماعیل صاحب دہلوی کی کتاب’’تقویۃ الایمان‘‘ کو تمام انبیاء کرام و اولیاء عظام کی توہین و تنقیص کا مجموعہ قرار دیتے ہیں۔ در حقیقت یہ محمد بن عبدالوہاب نجدی کی کتاب’’ التوحید ‘‘

_____________________

1خود بھی گمراہ اور دوسروں کو بھی گمراہ کرنے والے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن