دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

ممتاز ہوتے ہیں اسی طرح عمل میں بھی پوری امتیا زی شان رکھتے ہیں۔ جو شخص انبیاء عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکے اس امتیاز کا منکر ہے، وہ شانِ نبوت میں تخفیف کا مرتکب ہے۔

(26) دیوبندیوں کا مذہب

علماءِ دیوبند اللہ تعالی کے چھوٹے بڑے سب بندوں کو بے خبر اور نادان کہتے ہیں۔دیکھئے ’’تقویۃ الایمان‘‘ ص ۱۳ پر لکھا ہے۔

’’ ان باتوں میں سب بندے بڑے ہوں یا چھوٹے سب یکساں بے خبر اور نادان ہیں۔‘‘

اہل سنت کا مذہب

۱نبیائعَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکو بے خبر اورنادان کہنا بارگاہِ نبوت میں سخت دریدہ دہنی ہے اور

ایسا کہنا بدترین جہالت و گمراہی ہے۔

(27) دیوبندیوں کا مذہب

حضرات علماءِ دیوبند انبیاء عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کو اپنی امتوں کا سردار کن معنوں میں مانتے ہیں۔’’تقویۃالایمان‘‘  ص ۳۵ پر لکھا ہے۔

’’ جیسا ہر قوم کا چوہدری اور گاؤں کا زمیندار ، سواِن معنوں کو ہر پیغمبر اپنی امت کا سردار ہے۔‘‘

اہل سنت کا مذہب

اہل سنت کا مسلک یہ ہے کہ انبیاء عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکو اپنی امت پر وہ سرداری حاصل

ہے جو کسی مخلوق کے لیے ثابت کرنا توہینِ رسالت ہے۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن