دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

میں یہ حالت ہے کہ ایک گنوار کے منہ سے اتنی بات سنتے ہی مارے دہشت کے بے حواس ہوگئے۔

اہل سنت کا مذہب

اہل سنت کا مذہب یہ ہے کہ انبیاء عَلَیْہمُ السَّلامکے حواس تمام انسانوں کے حواس سے اقوٰی اور اعلیٰ ہیں۔ سید الانبیاء صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے حق میں یہ کہنا کہ حضور ایک گنوار کی بات سن کر بے حواس ہوگئے، بارگاہِ نبوت میں سخت ترین توہین و تنقیص ہے۔

(23) دیوبندیوں کا مذہب

علماءِ دیوبند کے مذہب میں فرشتوں اور رسولوں کو طاغوت کہنا جائز ہے۔ مولوی حسین علی ساکن واں بھچراں اپنی تفسیر’’بلغۃ الحیر ان‘‘ کے صفحہ ۴۳ پر فرماتے ہیں۔

’’ اور طاغوت کا معنی ’’کُلُّمَا عُبِدَ مِنْ دُوْنِ اللہِ فَھُوَ الطَّاغُوْت‘‘  (۱) اس معنی بموجب جن اور ملائکہ اور رسولوں کو طاغوتبولنا جائز ہوگا۔‘‘  (۲)

اہل سنت کا مذہب

اہلِ سنت کے نزدیک فرشتوں اور رسولوں کو ’’طاغوت‘‘   (۳)کہنا ان کی سخت توہین ہے اور ملائکہ و رسل کرام کی توہین کرنے والا خار ج از اسلام ہے۔

(24) دیوبندیوں کا مذہب

دیوبندی حضرات کا مذہب یہ ہے کہ صریح جھوٹ کی ہر قسم سے نبی کا معصوم ہونا ضروری نہیں ہے۔ مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی ،بانی مدرسہ دیوبند اپنی کتاب’’تصفیۃ العقائد ‘‘

__________________

1…ترجمہ:اللہ کے سوا جو بھی پوجا جائے ،وہ طاغوت ہے۔   2…اصل کتاب کی عبارت باب’’ عکسی عبارات‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں۔          3…طاغوت کا معنی :شیطان ،گمراہوں کا سردار(فیروز الغات،ص۸۷۲،فیروز سنز)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن