دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ajeeb Azmaish | عجیب آزمائش

عجیب آزمائش(1Ñ)

book_icon
عجیب آزمائش
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

عجیب آزمائش⁽¹

دعائے عطّار :یاربِّ کریم ! جو کوئی 18 صفحات کا رسالہ”عجیب آزمائش“ پڑھ یا سن لے اسے احسان فراموشی و ناشکری سے محفوظ فرمااور اسے ماں باپ اور خاندان سمیت بے حساب بخش دے۔ اٰمِین بِجَاہِ خاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلهٖ وسلّم

دُرُودِ پاک کی فضیلت

فرمانِ آخِری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم : اَوْلَی النَّاسِ بِیْ يَوْمَ الْقِیَامَةِ اَکْثَرُھُمْ عَلَیَّ صَلَاةً ۔ یعنی قِیامَت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ میرے قریب وہ شخص ہو گا جو سب سے زیادہ مجھ پر دُرُود شریف پڑھتا ہو گا۔ ( تِرمذی، ص 144، حدیث:484 ) مفتی احمد یار خان رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: قِیامَت میں سب سے آرام میں وہ ہو گا، جو حُضُور ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کے ساتھ رہے اور حُضُور کی ہَمراہی نصیب ہونے کا ذریعہ دُرُود شریف کی کَثْرَت ہے۔ اس سے مَعْلُوم ہوا کہ دُرُود شریف بہترین نیکی ہے کہ تمام نیکیوں سے جَنّت ملتی ہے اور اس سے بَزْمِ جَنّت کے دُولہا( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم )ملتے ہیں۔ (مراٰۃُ المَناجیح،2/100) حَشْر میں کیا کیا مزے وارَفتگی کے لُوں رَضا لَوٹ جاؤں پا کے وہ دامانِ عالی ہاتھ میں (حدائقِ بخشش، ص104) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد
] …یہ بیان شیخ ِطریقت،امیرِ اہلِ سُنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرتِ علّامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطّار قادری رَضوی ضیائی دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ نے 15 ذو القعدۃ الحرام 1408ھ بمطابق30جون 1988ء کودعوتِ اسلامی کے اوّلین مدنی مرکز جامع مسجد گلزارِ حبیب کراچی میں عاشقانِ رسول کے ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع میں فرمایا تھا۔ جسے المدینۃُ العلمیہ کے شعبے ’’ بیاناتِ امیرِ اہلِ سُنّت ‘‘ نے مُرتَّب کیا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن