تبلیغ ِقرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی اس وقت 100 سے زائد شعبہ جات میں دینِ متین کی خدمت سر انجام دے رہی ہے ان میں ایک شعبہ مجلسِ خصوصی اسلامی بھائی ہے جوگونگے،بہرے اور نابینا کی تربیت کرتاہے۔مجلسِ خصوصی اسلامی بھائی نے گونگے اور بہرے اسلامی بھائیوں کیلئےوضو کا طریقہ تصویروں کی صورت میں حاضرہے۔
Publisher
Maktaba-tul-Madina
Publication date
Oct 29, 2015
Author
Al Madina-tul-Ilmiyah
Total Pages
24
ISBN No
978-969-631-584-1
Category