دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Adaab e Dua | آداب دعاء

book_icon
آداب دعاء

دعا میں خلافِ شرع اَشعار سے اِجتناب کیجئے :  

اگر دُعا میں اَشعار پڑھنا چاہیں تو مُستند علمائے کرام کے ہی اَشعار پڑھیے ، اس لیے کہ غیرمحتاط اور جاہل شعرا کے بعض اَشعار  خلافِ شرع بلکہ  کفریات پر بھی مبنی ہوتے ہیں ۔

سوچ سمجھ کر مانگئے :

     حضرت سیّدناموسیٰ عَلٰی نَبِیِّنا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام ایک دن ایک ایسی لاش کے پاس سے گزرے جس کے پیٹ کو درندوں نے پھاڑ کر اس کا گوشت نوچ لیا تھا ۔  حضرتِ سیّدنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے اسے پہچان کر اللہ کریم کی بارگاہ میں عرض کی :  اے میرے رب !یہ تو تیرا اطاعت گزارتھا ، تویہ میں کیا دیکھ رہا ہوں؟اللہتعالیٰ نے حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی طرف وحی بھیجی : اے موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام! اس شخص نے مجھ سے ایسے مرتبے کی دعا کی  جس تک یہ اپنے اعمال کے ذریعے تو نہیں  پہنچ سکا، میں نے اسے اس تکلیف میں مبتلا کردیا تاکہ اُس درجے تک پہنچ  جائے  ۔ ([1])

دُعا میں غیر محتاط جملوں کی 18مثالیں

دعا میں غیر محتاط جملوں سے پرہیز کیجئے ۔ غیر محتاط جملوں کی 18 مثالیں مع درست جملوں کے ملاحظہ کیجیے :

Description: C:\Users\KFMOI1044\Desktop\01.JPG



[1]     تنبیہ المغترین، و من اخلاقهم کثرۃ الصبر علی البلایا والنوازل الخ، ص۱۷۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن