30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خاتَمِ النَّبِیّٖن ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِ اللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمطبِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط
گفتگو کے آداب ( 1)
دعائے عطّار:یا ربَّ الْمصطَفٰی! جوکوئی17صفحات کا رسالہ ”گفتگو کے آداب“پڑھ یا سُن لے اُسے سنّت کے مطابق بات چیت کرنا آجائے اور اُس کی بے حساب مغفِرت ہو۔
اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم
دُرُود شریف کی فضیلت
فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم :”بےشک بروزِ قیامت لوگوں میں سے میرے قریب تر وہ ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ دُرُود بھیجے۔“(ترمذی،2/27،حدیث:484)
اے عاشقانِ رسول! بےشک آدمی کو بات چیت کرنے کی ضرورت پڑتی رہتی ہے مگر یہ یاد رہے کہ غیر ضروری جائز گفتگو سے بھی خاموشی بہتر ہے۔
بات چیت میں آواز بلند کرنے کی مذمّت
اللہ پاک پارہ21 سُورَۃُ لُقْمٰن آیت 19میں ارشاد فرماتا ہے:
وَ اغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَؕ-اِنَّ اَنْكَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِیْرِ۠(۱۹)
آسان ترجَمۂ قرآن کنز العرفان :اور اپنی آواز کچھ پَست رکھ، بےشک سب سے بُری آواز گدھے کی آواز ہے۔
نرم آواز سے بات کرنا سنّت ہے
حضرتِ علّامہ مفتی سیِّد محمد نعیم الدّین مُرا د آبادی رحمۃُ اللہ علیہ اس مُبارَک آیت کی
1 … یہ مضمون ا میرِاہلِ سنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کی کتاب ” گفتگو کے آداب“ صفحہ 13 تا27 سے لیا گیا ہے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع