دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aashiqan e Rasool Ki 130 Hikayaat Ma Makkay Madinay Ki Ziyaratain | عاشقان رسول کی 130 حکایات مع مکے مدینے کی زیارتیں

book_icon
عاشقان رسول کی 130 حکایات مع مکے مدینے کی زیارتیں

Description: C:Userskfmsh775Desktop2.JPG

دونوں   پتَّھر لے آئے اور یہ پیغام ِالٰہی بھی پہنچایا ابراھیم عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام نے حکمِ الٰہی کے مطابق سنگِ اسود کو تو ایک گوشے میں   لگا دیا اوربڑے پر کھڑے ہو کرتعمیر کاکام جاری کیا جس قدرعمارت بُلندہوتی جاتی تھی یہ پتَّھر بھی اُونچا ہوتا جاتا تھا یہاں   تک کہ آپ عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام تعمیر سے فارِغ ہوئے۔ (تفسیر نعیمی ج۱ ص ۶۸۰)

ہوتے کہاں   خلیل و بنا کعبہ ومنیٰ

لولاک والے ! صاحبی سب تیرے گھر کی ہے

 (حدائق بخشش)

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!      صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

حجرِ اَسود: 

 یہ جنَّتی پتَّھر ہے ،  حدیثِ پاک میں   ہے:   رُکن (یعنی حجر اسود)  اور مَقامِ  (ابراھیم)  دو’’ جنَّتی یاقُوت  ‘‘ ہیں   ۔ پہلے بَہُت نورانی تھے ۔ اللہتعالیٰ نے اِن کا نور مَحْوْ کر (یعنی چھُپا )  دیا اگر ایسا نہ ہو تاتو یہ مشرِق و مغرِب کو چمکاتے۔  (تفسیرِ نعیمی ج۱ ص ۶۳۰)  ایک اور رِوایت میں   ہے :  جب سنگِ اَسوَد دیوارِ کعبہ میں   قائم کیا گیا تو اس کی روشنی چاروں   طرف دُور تک جاتی تھی جہاں   تک اس کی روشنی پہنچی وہاں   تک حرم کی حُدُود مقرر ہوئیں   جس میں   شکار کرنا منع ہے اور سنگِ اَسوَد کا رنگ بالکل سفید تھا گنہگاروں   کے ہاتھوں   سے سیاہ ہو گیا۔ (ایضا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن