my page 63
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aao Masjidein Abad Karein | آؤ مسجدیں آباد کریں

book_icon
آؤ مسجدیں آباد کریں
            
مقدس اعلان مسجد سے باہر کرنے کا حکم ہے تو دیگر اعلانات بھی جن کا تعلق محلہ والوں کے ساتھ ہوتا ہے یعنی ان کو اطلاع کرنا مقصود ہوتا ہے یہ سب اعلانات بھی عینِ مسجد میں نہیں کر سکتے۔مثلاً مرنے والے/جنازے کا اعلان، سبزی/پھل/بچہ گم ہونے/پولیو ٹیم، سرکاری اعلانات، مسجد کے اسپیکر پر عینِ مسجد میں بیٹھ کرچندہ جمع کرنے کا اعلان کرنا وغیرہ وغیرہ تمام قسم کے اعلانات عینِ مسجد میں نہیں کرسکتے۔ہاں اذان والے روم (فنائے مسجد یاخارجِ مسجد) میں بعض اعلانا ت کرسکتے ہیں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:” شرعِ مطہر نے مسجد کو ہر ایسی آواز سے بچانے کا حکم فرمایا ہے ، جس کے لئے مساجد کی بِنا نہ ہو۔(1) دارُالاِفتاء اہلسنت سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مسئلہ بیان کیاگیا ہے کہ : پولیو وغیرہ فلاحی کاموں کے لئے عین مسجد میں اعلان کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے، البتہ اگر وہاں اس طرح کے فلاحی کاموں کے لئے اعلان کا عرف ہو، تو مسجد کے مائیک کو فنائے مسجد یا خارجِ مسجد میں رکھ کر اعلان کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے اپنے اپنے علاقے کے مطابق تفصیلات بیان کرکے دارُالاِفتا اہلسنت کے مفتی صاحب سے شرعی رہنمائی حاصل فرمالیجئے۔

تحریری اعلانات یا اشتہارات لگانا

اسی طرح مساجد کی اندرونی یا بیرونی دیواروں پر مختلف عنوانات مثلاً’’ تلاشِ گمشدہ، فوری ضرورت ہے، یا دنیاوی و دِینی محافل کے اشتہارات، بینر، فلیکس، لگانے کا رواج چل نکلا ہے، اس کے بارے میں دارُالاِفتاء اہلسنت سے کئے گئے سوال کا جواب پیشِ خدمت
(1)...فتاوی رضویہ ، 8 /408

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن