30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
درست کرنے کا جذبہ بھی نصیب ہوتاہے ۔
7… اِمامت کورس کرنے والےقرآنِ پاک صحیح مخارج کے ساتھ پڑھنا سیکھ جاتے ہیں۔
8…ضروریاتِ دِین کے بنیادی عقائد اور معمولاتِ اہلسنت سیکھ جاتے ہیں ۔
9… اِمامت کورس میں نماز ،روزہ،حج،زکوٰۃ اوردیگر ضروری فقہی مسائل سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔
0…اِمامت کورس کرنے والے اس قابل ہوجاتے ہیں کہ وہ اسلام و سنیت کی خدمت کے ساتھ ساتھ امام و مؤذن بن کر رِزقِ حلال کماسکیں۔ لِہٰذا جس کو موقع ملے اسے ضَرور اِمامت کورس کے ذَریعے علمِ دِین حاصِل کرنا چاہئے۔ اللہ پاک کےآخری نبی محمدِ عربی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمان ہے:بروز قِیامت سب سے زیادہ حسرت اس کو ہو گی جس کو دنیا میں(دینی)علم حاصِل کرنے کا موقع ملا مگر اس نے حاصِل نہ کیا اور اس شخص کو ہو گی جس نے علم حاصِل کیا اور اسے سن کر دوسروں نےنفع تواٹھایا مگر اس نے (اپنے علم پرعمل کرتے ہوئے)نفع نہ اٹھایا۔(1)
(3)..ٹیسٹ کانظام
امامت کورس مکمل ہونے پر اسلامی بھائی اِمامت کے اہل ہوں اور خود کو منصب اِمامت کے لئے پیش کرنا چاہیں تو امام صاحب ٹیسٹ مجلس کے ذریعے ٹیسٹ دیتے ہیں جس میں تجوید و قراءت کے ساتھ ساتھ ضروری مسائل پوچھے جاتے ہیں، اور ضرورت کے تحت تربیت بھی کی جاتی ہے۔ ٹیسٹ مجلس کے مقررہ ’’اِمامت ٹیسٹ‘‘میں کامیابی کی صُورَت
(1)...فیض القدیر،1/665،حدیث:1058، دار الکتب العلمیہ بیروت
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع