دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aao Masjidein Abad Karein | آؤ مسجدیں آباد کریں

book_icon
آؤ مسجدیں آباد کریں
            
&.. جُمعہ کو عموماً نمازیوں کی اکثریت خُطبے کے وَقْت پہنچتی ہے، ایسے میں لوگوں کی نفسیات کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے،مثلاً مقررہ وَقْت پر جماعت قائم ہونا،بیان میں مناسب دلچسپی کا سامان مہیا کرنا وغیرہ۔بیان آسان اور سادہ الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے عوام میں اَدَق(یعنی بہت مشکل) مضامین نہ چھیڑئیے،اس روایت” کَلِّمِ النَّاسَ عَلٰی قَدْرِ عُقُوْلِھِمْ یعنی لوگوں کی عقلوں کےمطابق کلام کرو‘‘(1)کو مدِّ نظر رکھئے، عموماً لوگ اولیاءُ اللہ رحمۃُ اللہ علیہم کے واقعات وکرامات دلچسپی سے سنتے ہیں اور اگر ان کو سنتیں سکھائی جائیں تو ایک دَم قریب آجاتے ہیں۔قبر وآخرت کی تیاری کا ذہن بھی دیجئے ہر بیان کا اختتام دعوتِ اسلامی کے سنتیں سیکھنے سکھانے کے مدنی قافلوں میں سفر کی ترغیب پر ہو تو کیا بات ہے۔ (بالخصوص دعوتِ اِسلامی کے ’’شعبۂ امام مساجد‘‘ سے تعلق رکھنے والے ائمہ وخطبا مدنی مرکز کی طرف سے آنے والے ”جمعہ بیان“ ہی سے جمعہ کا بیان فرمائیں)۔ *.. بیان، خطبہ ، دعا وصلوٰۃ وسلام وغیرہ کیلئے اسپیکر آف (OFF) ہونے کی حالت میں بولنے والے کے مُنہ کی سیدھ میں پہلے ہی سے Set کر لیجئے پھر اس کو آن (ON) کیجئے ورنہ ’’ کھڑ کھڑ‘‘کی انتہائی نا پسندیدہ آواز مسجد میں گونج سکتی ہے۔ (.. عُلَمائے اہلِ سنّت کا آپس میں جن مسائل میں اختِلاف پایا جاتا ہے اُن کے بیان سے بچیئے۔ یہ بہت اہم نقطہ ہے اس کو ہر وقت اپنے دل و دماغ میں حاضر رکھئے۔ ).. اگرآپ باصلاحیت عالمِ دِین ہیں تو روزانہ دَرْسِ قُرآن (کنزُالْایمان شریف، کنزالعرفان شریف /تفسیر صِراطُ الجنان/ نور العرفان/خزائن العرفان سے)اور اسی طرح اہل ہونے کی
(1)...مرقاۃ المفاتیح، کتاب الفتن،باب العلامات بین یدی الساعۃ ... الخ، 10/110، دار الکتب العلمیہ بیروت

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن