دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aao Masjidein Abad Karein | آؤ مسجدیں آباد کریں

book_icon
آؤ مسجدیں آباد کریں
            
خوب ثواب بھی ملے گا اور محبت بھری فضا بھی قائم ہو گی۔ #.. مسجِد کی اِنتظامیہ کے ساتھ ہرگز الجھاؤپیدا نہ کیجئے، ان کے ساتھ حُسنِ سُلوک کے ساتھ پیش آئیے، اور کوشش کرکے انہیں ہر ماہ تین دن کیلئے دعوتِ اسلامی کے سنّتیں سیکھنے سکھانے کے مدنی قافِلوں میں سفر کروائیے۔ $.. کسی بھی سنّی امام و انتظامیہ مسجد سے ہرگز مت بگاڑئیے،ان پر تنقید کرکے انھیں اپنا مُخالف نہ بنائیے،بالفرض آپ سے کبھی کوتاہی ہو بھی جائے تو فوراً مُعافی مانگ لیجئے۔ ہاں اگر کسی کی شَرْعی غلطی ہوتو نہایت نرمی کے ساتھ براہِ راست اس کی اصلاح کیجئے۔ بِلا وجہ مایئک(Mic) پر سمجھانے اور تنقید کرنے سے عوام علما سے بد ظن ہو سکتے ہیں۔ %.. اطراف کی مساجد کے ائمۂ اہلِ سنّت اور مَساجِد کی کمیٹیوں سے اچھے تعلقات قائم کیجئے اور انہیں دعوتِ اسلامی سے خوب قریب کیجئے اور سنتیں سیکھنے سکھانے کے مدنی قافلوں میں ہر ماہ تین دن کیلئے سفر کروائیے۔ ائمہ کا بھی آپس میں علیحدہ علیحدہ گروپ نہیں ہونا چاہئے کہ یہ مدنی ہیں تو مدنیوں کا گروپ، عطاری ہیں تو عطاریوں کا گروپ، چشتی ہیں تو چشتیوں کا گروپ۔۔۔ نہیں ۔۔۔ آپ عاشقِ رسول سنّی ہیں اور عاشقانِ رسول سنّیوں کا ایک ہی گروپ ہونا چاہئے۔ فرینکنس(Frankness) ہونا الگ بات ہے مگر ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے، سازشیں کرنے (Plotting) اور برا بھلا کہنے والا سلسلہ بالکل نہیں ہونا چاہئے۔ ^.. جُمعہ و عیدین میں اعلیٰ حضرت کے خُطباتِ رضویہ ہی پڑھئے۔ (دعوتِ اسلامی کے شعبہ ”اسلامِک ریسرچ سینٹر“ نے ان خطبوں کو مختصر کر کے ’’فیضان ِخطباتِ رضویہ ‘‘کے نام سے جاری کیا ہے)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن