دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aankhoon Se Ansoon Na Niklain To Kia Krain | آنکھوں سے آنسونہ نکلیں تو کیا کریں ؟

book_icon
آنکھوں سے آنسونہ نکلیں تو کیا کریں ؟

اُس کو ثَواب نہىں مِلے گا ، کیونکہ وہ اپنى اِمامت بىچ چکا۔ ‘‘([1]) ہاں جو اِمام فِىْ سَبِیْلِ اللہ اِمامت کرے گا یا مؤذِّن فِىْ سَبِیْلِ اللہ اَذان دے گا تو اُس کو ڈھىروں ڈھىر ثواب مِلے گا۔ یہی مسئلہ دوسری عِبادات کا بھی ہوگا جن کی اُجرت لینا جائز ہے۔ اب جو لوگ اُجرت لیتے ہیں وہ اگر ضمناً دِل میں دوسری نیتیں کرکے ثواب کا راستہ نکالتے ہیں تو وہ الگ بات ہے۔

گیارہویں شریف کے مہینےمیں شادی کرنا کیسا؟

سُوال: کىا گىارہوىں شرىف کے مہینے مىں شادى کرسکتے ہىں؟ (SMSکے ذریعے سُوال)

جواب: لوگ خاص کر بارہویں شریف (رَبِیْعُ الْاَوّل) اور گىارہوىں شرىف (رَبِیْعُ الْآخِر) کے مہینوں میں شادىاں کرتے ہىں۔ یہ شادىوں کا سىزن ہوتا ہے۔ اِن دنوں میں شادی ہالوں کا بڑا بُرا حال ہوتا ہے ، ہال مہنگے بھی ہوجاتے ہوں گے اور مِلتے بھی نہیں ہوں گے۔ جنہیں ہال چاہیے ہوتا ہوگا وہ مُحرَّم اور صَفَر بلکہ اِس سے بھی پہلے بُک کروالیتے ہوں گے۔ بہرحال! ہال کا مُعامَلہ بے حال ہوتا ہے۔ گىارہوىں شرىف کے مہینے میں شادى نہ کریں تو پھر کب کریں! ىہ بَرَکت والا مہىنہ ہے ، کیونکہ اِسے ہمارے مُرشِد غوث پاک   رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ   سے نسبت ہے۔

وِلایت کب اور کیسے ملتى ہے؟

سُوال: وِلاىت کب اور کىسے ملتى ہے؟ (سوشل میڈیا کے ذریعے سُوال)

جواب: وِلاىت صرف اور صرف اللہ پاک کى عَطا سے ملتى ہے ،  کوشش اور جِدّوجُہْد سے وِلایت نہیں ملتی کہ اِتنا اِتنا عَمَل یا اِتنى اِتنى عِبادَت کرلو تو وِلاىت مِل جائے گى ، اىسا نہىں ہے۔ وِلاىت وَہْبى یعنی عَطائى ہے ، کَسْبى ىعنى محنت اور کوشش کے ذرىعے حاصل ہونے والی نہیں ہے۔ ([2]) بس جب اللہ پاک عطافرمادے۔ ہمارے مُرشِد غوثِ پاک   رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ   مادر زاد یعنی پىدائشى ولى تھے ، جب پىدا ہوئے تو آپ کى زَبان پر اللہ اللہ تھا ، ([3]) مُبالغہ کروں تو آج کل 100 سال


 

 



[1]   فتاویٰ رضویہ ، ۱۹ / ۵۲۱۔

[2]   فتاویٰ رضویہ ، ۲۱ / ۶۰۶۔

[3]   شرح حدائقِ بخشش ، ص۱۳۹۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن