دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aankhoon Se Ansoon Na Niklain To Kia Krain | آنکھوں سے آنسونہ نکلیں تو کیا کریں ؟

book_icon
آنکھوں سے آنسونہ نکلیں تو کیا کریں ؟

دىاجائے ، اگر Response دىں گے تو بے چارہ بچّہ بولتا چلا جائے گا اور اپنى غلط عادَت مىں پکّا ہوتا جائے گا۔

تہجد کی نَماز اندھیرے میں پڑھنا کیسا؟

سُوال: کىا تہجد کى نماز اندھىرے  مىں ہی پڑھ سکتے ہىں؟ (YouTube کے ذریعے سُوال)

جواب: تہجد کی نَماز کے لئے اندھىرا شرط نہیں ہے ، بلکہ عشا کى نماز کے بعد سونا شرط ہے ، چاہے اىک منٹ کی ہی نیند کیوں نہ ہو۔ ([1]) سخت اندھىرے مىں نَماز نہىں پڑھنى چاہىے ، کیونکہ کچھ نظر نہ آنے کی وجہ سے ڈرنے کا خطرہ  رہے گا۔

بغیر دوپٹّے کے عورت کا نَماز پڑھنا کیسا؟

سُوال: عَورَت کا بغىر دوپٹّے کے نماز پڑھنا اور ذِکر کرنا کىسا ہے؟ (سوشل میڈیا کے ذریعے سُوال)

جواب: عورت کےلئے نماز مىں سَر  کے بال چُھپانا فرض ہىں۔ ([2]) اگر پتلا اور باریک دوپٹّا ہے جس سے بال چمک رہے ہىں تب بھى نماز  نہىں ہوگى۔ ([3]) عورت ننگے سَر بھى نَماز نہیں پڑھ سکتى ، اُس کی نَماز نہىں ہوگى۔ ([4]) دوپٹّا ہی شرط نہىں  ہے ، کوئى بھى ایسا کپڑاجو موٹا ہو اور اُس سے بالوں کى سِىاہى ظاہِر نہ ہو ، اوڑھا جاسکتا ہے۔ البتہ نَماز کے علاوہ اگر ذِکْرُ اللہ کرنا ہو اور عَورَت ایسی جگہ یا کسی بند کمرے میں ہو کہ جہاں کسی نا مَحرَم کى نظر  پڑنے کا اندیشہ نہ ہو تو وہ ننگے سَر بھی ذِکْرُاللہ کرسکتی ہے ، جائز ہے ، ([5]) لیکن پھر بھی اَدَب یہی کہلائے گا کہ سَر ڈَھک کر اِہتِمام کے ساتھ ذِکْرُاللہ کرے ۔

بھائی! ہمیں بھی اپنی دُعاؤں میں یاد رکھنا

سُوال: کیا اِس طرح کی کوئی حدیث ہے کہ نبی کریم   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم    نے حضرتِ سَیِّدُنا عُمر فاروقِ اَعظم   رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ   سے فرمایا ہو کہ اے عُمر! مجھ محمّد (  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم   ) کو بھى دُعا مىں ىاد رکھنا؟ (اوکاڑہ سے سُوال)


 

 



[1]   معجم کبیر ،  حجّاج بن عمرو بن غزية الأنصاری ،  ۳ / ۲۲۵ ،  حدیث : ۳۲۱۶۔

[2]   در مختار ،  کتاب الصلاة ،  ۲ / ۹۵۔

[3]   فتاوىٰ هندية ،  کتاب الصلاة ،  الباب الثالث فی شروط الصلاة ،  الفصل الاول ،  ۱ / ۵۸۔

[4]   فتاوىٰ هندية ،  کتاب الصلاة ،  الباب الثالث فی شروط الصلاة ،  الفصل الاول ،  ۱ / ۵۸ ماخوذاً۔

[5]   رد المحتار ،  کتاب الصلاة ،  مطلب فی ستر العورة ،  ۲ / ۹۳  ماخوذاً۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن