30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابَستہ ہوکرعاشِقانِ رسول کی صُحبت میں رہنے والااللّٰہاوراس کے رسولعَزَّوَجَلَّ وصلی اللّٰہ تَعَالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی مہربانی سے بے وَقعت پتّھربھی انمول ہیرابن جاتا،خوب جگمگاتااورایسی شان سے پَیکِ اَجَل کولَبَّیْک کہتاہے کہ دیکھنے سننے والااس پررَشک کرتااورجینے کے بجائے ایسی موت کی آرزوکرنے لگتاہے۔آپ بھی تبلیغِ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک دعوت ِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے۔اپنے شہرمیں ہونے والے دعوت ِ اسلامی کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اِجتماع میں شرکت اورراہِ خدا میں سفرکرنے والے عاشقانِ رسول کے مَدَنی قافلوں میں سفرکیجئے اورشیخِ طریقت امیرِاہلسنّت دَامت بَرَکاتہُم العالیہ کے عطا کردہ مَدَنی انعامات پرعمل کیجئے، اِن شآء اللّٰہ عَزَّوَجَلَّآپ کودونوں جہاں کی ڈھیروں بھلائیاں نصیب ہونگی ۔
مقبول جہاں بھرمیں ہودعوتِ اسلامی
صدْقہ تجھے اے ربِّ غفّارمدینے کا
غورسے پڑھ کریہ فارم پُرکرکے تفصیل لکھ دیجئے
جواسلامی بھائی فَیضانِ سنّت یا امیرِاَہلسنّت دامت بَرَکاتُہُمُ العالیہ کے دیگرکُتُب و رسائل سن یا پڑھ کر،بیان کی کیسٹ سن کریاہفتہ وار،صوبائی و بَین الاقوامی اجتماعات میں شرکت یامَدَنی قافِلوں میں سفریادعوتِ اسلامی کے کسی بھی مَدَنی کام میں شمولیت کی بَرَکت سے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوئے، زندگی میں مَدَنی انقلاب برپا ہوا،نمازی بن گئے،داڑھی،عمامہ وغیرہ سج گیا،آپ کویاکسی عزیزکوحیرت انگیزطورپرصحت ملی ،پریشانی دُورہوئی،یامرتے وقت کَلِمَۂ طَیِّبَہ نصیب ہوایااچھی حالت میں رُوح قبض ہوئی،مرحوم کواچھی حالت میں خواب میں دیکھا، بَشارت وغیرہ ہوئی یا تعویذاتِ عطاریہ کے ذریعے آفات و بَلِیّات سے نَجات ملی ہوتوہاتھوں ہاتھ اس فارم کوپُرکردیجئے اورایک صفحے پَرواقعہ کی تفصیل لکھ کراس پتیپربھجواکراِحسان فرمائیے ’’مجلس اَلْمَدِ یْنَۃُ الْعِلْمِیّۃ‘‘عالمی مَدَنی مرکز فیضان مدینہ ،محلہ سودا گران، پُرانی سبزی منڈی بابُ المدینہ کراچی ۔‘‘
نام مع ولدیت:_________________عمْر___کِن سے مرید یا طالب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خط ملنے کا پتا ______________________________
فون نمبر(مع کوڈ)________:ای میل ایڈریس ___________________ انقلابی کیسٹ یا رسالہ کا نام:__________سننے،پڑھنے یا واقعہ رونما ہونے کی تاریخ مہینہ/سال:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنے دن کے مدنی قافلے میں سفر کیا:___موجودہ تنظیمی ذمہ داری________ مُنْدَرجہ بالا ذرائع سے جو بَرَکتیں حاصل ہوئیں ،فُلاں فُلاں برائی چھوٹی وہ تفصیلاً اور پہلے کے عمل کی کیفیت (اگر عبرت کے لیے لکھنا چاہیں )مثلاً فیشن پرستی ،ڈکیتی وغیرہ اور امیرِاہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ذاتِ مبارَکہ سے ظاہر ہونے والی بَرَکات و کرامات کے’’ایمان افروز واقعات‘‘ مقام و تاریخ کے ساتھ ایک صفحے پر تفصیلاً تحریر فرما دیجئے۔
مَدَ نی مشورہ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّوَجَلَّشیخِ طریقت،امیرِاہلسنّت حضرت علامہ مولاناابوبلال محمدالیاس عطّارقادِری رَضَوی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ دورِحاضرکی وہ یگانۂ روزگارہستی ہیں کہ جن سے شرفِ بیعت کی بَرَکت سے لاکھوں مسلمان گناہوں بھری زندگی سے تائب ہوکراللّٰہُرَحمٰنعَزَّوَجَلَّ کے اَحکام اوراُس کے پیارے حبیب ِلبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سُنَّتوں کے مُطابِق پُرسُکون زندگی بسرکررہے ہیں ۔خیرخواہی ٔ مسلم کے مُقَدَّس جذبہ کے تحت ہمارا مَدَنی مشورہ ہے کہ اگرآپ ابھی تک کسی جامع شرائط پیرصاحب سے بَیْعت نہیں ہوئے توشیخ طریقت،امیرِاہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے فُیُوض وبَرَکات سے مُسْتَفِیْدہونے کے لیے ان سے بَیْعت ہوجائیے۔اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ دُنیاوآخرت میں کامیابی وسرخروئی نصیب ہوگی۔
مُریدبننے کاطریقہ
اگرآپ مُریدبنناچاہتے ہیں ،تواپنااورجن کومُریدیاطالب بنواناچاہتے ہیں ان کانام نیچے ترتیب وارمع ولدیت وعمرلکھ کر’’مکتب مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّارِیہ،عالمی مَدَنی مرکزفیضان مدینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی باب المدینہ(کراچی)‘‘کے پتے پرروانہ فرمادیں ،تواِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کرلیاجائے گا۔(پتا انگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں )
E.Mail : Attar@dawateislami.net
(۱)نام وپتابال پین سے اوربالکل صاف لکھیں ،غیرمشہورنام یاالفاظ پرلازماً اِعراب لگائیں ۔اگرتمام ناموں کیلئے ایک ہی پتاکافی ہوتودوسراپتالکھنے کی حاجت نہیں ۔(۲)ایڈریس میں مَحرم یاسرپرست کانام ضرورلکھیں (۳)الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضروراِرسال فرمائیں ۔
| نمبرشمار | نام | مرد/ عورت | بن / بنت | باپ کانام | عمر | مکمل ایڈریس |
|
|
|
|
|
|
|
|
مَدَنی مشورہ : اس فارم کومحفوظ کرلیں اوراس کی مزیدکاپیاں کروالیں ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع