دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aala Hazrat Ke 5 Sahibzadgan Nisbate | اعلیٰ حضرت کے 5 صاحبزادگان نسبتی

(2)مختارعلی خان

book_icon
اعلیٰ حضرت کے 5 صاحبزادگان نسبتی
            
کی بیٹیاں* زوجہ سید نوید احمد(ان کے دو بیٹے سید جنید احمد، سید حماد احمد اور ایک بیٹی ہے) *زوجہ محمود علی خان(انکی دو بیٹیاں ہیں) *بنت افتخار(انکی ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے) اور *زوجہ شاہ رخ سہیل(ان کے دوبیٹے اورایک بیٹی ہے)ہیں۔جبکہ افتخار علی خان صاحب کے بیٹے *ذو الفقار علی خان (ان کی دو بیٹیاں ہیں) *وجاہت علی خان (ان کےایک بیٹے شیزر علی خان ہیں) اور*جودت علی خان ہیں۔جودت علی خان صاحب کے تین بیٹے سردار علی خان، شرحبیل علی خان اور شہروز علی خان ہیں۔

(2)مختارعلی خان

ان کی پیدائش تقریباً 1360ھ مطابق1941ء کو بریلی میں ہوئی اور انہوں نے اسلام آباد میں21ربیع الآخر 1427ھ مطابق 20مئی 2006ء کو وفات پائی اور گلشن کالونی ٹیکسلا (ضلع راولپنڈی)میں تدفین ہوئی۔ ان کی شادی مولانا حماد رضا خان نعمانی میاں کی بیٹی عترت بیگم سے ہوئی، عترت بیگم کی پیدائش 1365ھ مطابق 1946ء کو بریلی میں ہوئی اور وصال22ربیع الاول1426ھ مطابق یکم مئی 2005ء کو ملتان میں ہوا، شاہ شمس قبرستان میں تدفین ہوئی۔انکے ایک بیٹے فواد علی خان صاحب اور تین بیٹیاں سطوت عاطف، صباحت مرزا اور شازیہ ارشد ہیں، فواد علی خان صاحب کے ایک بیٹے مصطفی علی خان ہیں۔

(3)سرشار علی خان سجاد بریلوی

ان کی پیدائش تقریباً 1363ھ مطابق1944ء کو بریلی میں اور وفات1423ھ مطابق 2002ء کو ملتان میں ہوئی، انہوں نے شادی نہیں کی۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن