دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aakhri Ashre Ka Itikaf Jadwal (1447H/2026) | آخری عشرے کا اعتکاف جدول (1447ھ/ 2026ء)

دس دن کا اعتکاف

book_icon
آخری عشرے کا اعتکاف جدول (1447ھ/ 2026ء)
            
آخری عشرے میں اعتکاف فرمایا۔ ‘‘(1) ایک مرتبہ سفرکی وَجہ سے آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم کا اعتکاف رہ گیاتواگلے رَمضان شریف میں بیس دن کا اعتکاف فرمایا۔(2)

دس دن کا اعتکاف

اُمّ المؤمنین حضرتِ عائشہ صِدّیقہ رضی اللہ عنہا رِوایَت فرماتی ہیں کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم رَمضانُ المبارَک کے آخری عَشَرَہ(یعنی آخِری دس دن )کااِعتکاف فرمایا کرتے۔ یہاں تک کہ اللہ پاک نے آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم کو وفاتِ (ظاہِری) عطا فرمائی۔ پھرآپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے بعدآپ کی ازواجِ مُطَہَّرَات رضی اللہ عنہنَّ اعتکاف کرتی رہیں ۔ (3)

معتکف کا مقصودِ اصلی انتظارِ نمازِ باجماعت

فتاویٰ عالمگیری میں ہے: اعتکاف کی خوبیاں بالکل ہی ظاہِرہیں کیونکہ اس میں بندہ اللہ پاک کی رِضا حاصل کرنے کیلئے کلیۃً (یعنی مکمل طور پر ) اپنے آپ کو اللہ پاک کی عبادت میں مُنْہَمِک کر دیتا ہے اوران تمام مشاغِلِ دنیا سے کنارہ کش ہوجاتاہے جو اللہ پاک کے قُرب کی راہ میں حائل ہوتے ہیں اور معتکف کے تمام اوقات حقیقۃ ًیا حکما ًنَماز میں گزرتے ہیں۔(کیونکہ نَماز کا انتِظار کرنابھی نمازکی طرح ثواب رکھتاہے)اور اعتِکاف کا مقصودِ اصلی جماعت کے ساتھ نَماز کا انتِظار کرناہے اور معتکف اُن(فِرشتوں) سے مُشابَہَت رکھتاہے جو اللہ پاک کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے اورجوکچھ انہیں حُکم ملتاہے اسے بجا لاتے ہیں،اوران کے
[1] ... بخاری ،1/671، حدیث:2041 ۔ [2] ... تِرمذِی، 2/212، حدیث803 ملخصاً ۔ [3] ... بخار ی، 1/664، حدیث: 2026 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن