دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aaina e Qayamat | آئینہ قیامت

book_icon
آئینہ قیامت

کیا گیا ہے ۔ (کل صفحات: 121)

(۵)  نصاب التجوید :اس کتاب میں درست مخارج سے حروف ِ قرآنیہ کی ادائیگی کی معرفت کا بیان ہے ۔ مدارس دینیہ کے طلبہ کے لئے بے حد مفید ہے ۔  (کل صفحات: 79)

(۶)  گلد ستہ عقا ئد واعمال :اس کتاب میں ارکانِ اسلام کی وضاحت بیان کی گئی ہے۔(کل صفحات:180)

{شعبہ تخریج }

  (۱) عجائب القرآن مع غرائب القرآن :اس کتاب کی جدید کمپوزنگ ، پرانے نسخے سے مطابقت اور نہایت احتیاط سے پروف ریڈنگ کی گئی ہے ۔ حوالہ جات کی تخریج بھی کی گئی ہے ۔ (کل صفحات: 206)

(۲) جنتی زیور:یہ کتاب اسلامی مسائل و خصائل کا ایک بہترین مجموعہ ہے،اس میں زندگی گزارنے سے متعلق تقریباًتمام ہی شعبوں کاتذکرہ ہے،خواہ اعتقادات کا بیان ہو یا عبادات کا،معاملات ہوں یا اخلاقیات تقریباًسبھی کو مصنف رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے آسان پیرایہ میں اپنی کتاب میں ذکر کر دیا ہے۔ (صفحات: 679)

(۳،۴،۵) بہارِ شریعت :   فقہ حنفی کی عالم بنانے والی  کتاب  ’’بہارِ شریعت‘‘ جو عقائدِ اسلامیہ اور ان سے متعلق مسائل پر مشتمل ہے ۔تمام حوالہ جات کی حتی المقدور تخریج کرنے کے ساتھ ساتھ مشکل الفاظ کے معانی بھی حاشیے میں لکھ دئیے گئے ہیں۔اس کے اب تک (۴)حصے شائع ہوچکے ہیں ،بقیہ پر کام جاری ہے۔

(۶) اسلامی زندگی : اس کتاب میں ان رسومات کا بیان ہے جو معمولی فرق کے ساتھ پاک وہند میں رائج ہیں۔اس کتاب کو نئی کمپوزنگ،مکرر پروف ریڈنگ،ضروری تسہیل وحواشی،دیگر نسخوں سے مقابلے ،آیاتِ قرآنی کے ترجمے و محتاط تطبیق اورتصحیح،حوالہ جات کی تخریج،عربی وفارسی عبارات کی درستگی اور پیرابندی وغیرہ،نیز مآخذ و مراجع کی فہرست کے ساتھ شائع کیاجارہا ہے۔

٭===  ٭=== ٭=== ٭

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن