دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aag Lagne Ke Waqiaat Se Bachne Ki Ihtiyatain | آگ لگنے کے واقعات سے بچنے کی احتیاطیں

book_icon
آگ لگنے کے واقعات سے بچنے کی احتیاطیں

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

آگ لگنے کے واقعات سے بچنے کی اِحتیاطیں([1])

شیطان لاکھ سُستی دِلائے یہ رِسالہ(۱۹صَفحات) مکمل پڑھ لیجیے اِنْ  شَآءَ اللّٰہ  معلومات کا اَنمول خزانہ  ہاتھ آئے  گا۔

دُرُود شریف کی فضیلت

فرمانِ حضرتِ مولیٰ علی  کَرَّمَ اللّٰہُ وَجْہَہُ الْکَرِیْم   : ہرشخص کی دُعا پَردے میں ہوتی ہے یہاں تک کہ محمد و آلِ محمد پر دُرُودِ پاک پڑھے۔ ([2])      

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                  صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

آگ لگنے کے واقعات سے بچنے کی اِحتیاطیں

سُوال:آئے دِن آگ لگنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں پچھلے دِنوں نواب شاہ میں بھی آگ لگنے سے دو بچے جاں بحق  ہو گئے ، ایسے واقعات نہ ہوں اِس حوالے سے کچھ اِحتیاطیں بتادیجیے۔ (SMS کے ذَریعے سُوال )

جواب:آگ بعض اوقات شارٹ سرکٹ سے اور بعض اوقات چولہے سے بھی  لگتی ہے۔  گیس  کی لیکج   کی پَروا نہیں کی جاتی اور گیس کے لیے  ربڑ کے پائپ اِستعمال ہوتے ہیں جو آہستہ آہستہ گَل جاتے  ہیں  اور پھر بعض اوقات  ان سے گیس لیک ہوتی رہتی ہے اور کمرے وغیرہ میں بھر  جاتی ہےاور یوں جو بے چارے دورازہ بند کر کے سوتے ہیں وہ موت کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ سردیوں میں اِس طرح کے واقعات  زیادہ سامنے آتے ہیں۔ جو لوگ دَروازے کھول کر اچانک کمروں میں داخل ہوتے ہیں انہیں بھی اِحتیاط کرتے ہوئے کمرے کا دَروازہ کھول کر ہٹ جانا چاہیے تاکہ کمرے میں کچھ نہ کچھ ہوا  


 

 



[1]    یہ رِسالہ۵رَبِیْعُ الْاَوَّل  ۱۴۴۱ھ بمطابق2نومبر 2019 کو عالمی مَدَنی مَرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہونے والے مَدَنی مذاکرے کا تحریری گلدستہ ہے ، جسے اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَّۃ کے شعبے ’’فیضانِ مَدَنی مذاکرہ‘‘نے مُرتَّب کیا ہے۔ (شعبہ فیضانِ  مَدَنی مذاکرہ)

[2]    معجم اوسط ، باب الالف ،  من اسمه احمد ، ۱ / ۲۱۱ ،  حدیث : ۷۲۱۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن