30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اکیسواں باب عوامی مقامات کے آداب
(Etiquette of Public Places)
مسجد کے آداب
ایک مسلمان کو مسجد میں داخلے کے وقت چاہئے کہ:
· باوضو ہوکر داخل ہو ۔
· عبادت کی نیت سے داخل ہو۔
· لباس پاک ہو۔
· خاموشی اختیار کرے ۔
· داخل ہونے سے پہلے جوتے اتار دے۔
· پاکیزہ حالت ہی میں مسجد میں داخل ہو۔
ان امور سے بچئے
· موبائل فوون بند رکھئے۔
· قبلہ رو ٹانگیں نہ پھیلایئے۔
· دنیاوی امور پر گفتگو نہ کیجئے ۔
· غیر ضروری گفتگو سے پر ہیز کیجئے ۔
· نمازی کے سامنے سے نہ گزرئیے۔
· بدبودار خوراک کھا کر مسجد میں نہ جائیے۔
· بدبودار لباس پہن کر مسجد میں نہ جائیے۔
· غیر ضروری گفتگو سے پرہیز کیجئے۔
· مسجد میں تھوکنے اور بے جاہنسی مذاق سے احتراز کیجئے۔
برہنہ یا نیم برہنہ حالت میں ہرگز مسجد میں داخل ہونے سے بچئے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع