دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Zindagi | آداب زندگی

book_icon
آداب زندگی
            

قرآن پاک سے سونے جاگنے کی اہمیت

اللہ عزوجل قادرِ مطلق اور حکیم ہے اس نے جو کچھ بھی پیدا فرمایا اس میں کئی حکمتیں پوشیدہ ہیں خواہ ہماری سمجھ میں آئے یا نہ آئے۔ اسی طرح نیند کو بنانے میں بھی کئی حکمتیں ہیں۔ ان میں سے ایک حکمت جس کو اللہ عزوجل نے سورہ نبا میں بیان فرمایا وہ یہ ہے کہ نیند کو انسان کے آرام کا ذریعہ بنایا گیا، چنانچہ ارشاد فرمایا: وَّ جَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًاۙ(۹) (1) ترجمہ کنز العرفان: اور تمہاری نیند کو آرام کا ذریعہ بنایا۔

احادیث مبارکہ سے سونے جاگنے کی اہمیت

ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی عادت مبارکہ تھی کہ آپ دائیں کروٹ(Right crotch) پر لیٹتے اور دائیں ہاتھ(Right hand) کو اپنے گال ( Cheek) کے نیچے رکھتے تھے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم صحابہ کرام علیہم الرضوان کو بھی اسی کی ہدایت فرماتے تھے، چنانچہ حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بستر پر لیٹنا چاہے تو پہلے اپنے بستر کو جھاڑے، پھر بسم اللہ کہے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس (کے اٹھ جانے) کے بعد اس کے بستر پر (مخلوقات میں سے) کون آیا؟ پھر جب لیٹنا چاہے تو اپنی دائیں کروٹ لیٹے اور کہے: میرے پروردگار! تو پاک ہے، میں نے تیرے حکم سے اپنا پہلو (بستر پر) رکھا اور تیرے ہی حکم سے اسے اٹھاؤں گا، اگر تو نے میری روح کو (اپنے پاس) روک لیا تو اس کی مغفرت کر دینا اور اگر تو نے اسے (واپس) بھیج دیا تو اس کی اسی طرح حفاظت فرمانا جس طرح تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے۔(2)

اقوال بزرگان دین

امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ فرماتے ہیں:سوتے وقت یاد خدا میں مشغول ہو ،تہلیل و تسبیح و تحمید (یعنی لَااِلٰہَ اِلَّا
1 سورۃ النبا، 78: 9۔ 2 قشیری، مسلم بن حجاج، صحیح مسلم، کتاب الذکر والدعاء والتوبۃ والاستغفار، باب الدعاء عند النوم، رقم الحدیث: 6892۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن